Select Language
کھیل

ہاردک پانڈیا کی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل

جارح مزاج بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ہاردک پانڈیا جام نگر ایئرپورٹ پر اپنی ماڈل گرل فرینڈ ماہیکا شرما اور ساتھی کرکٹر روہت شرما کے ساتھ نظر آئے۔اس دوران پانڈیا اور ان کی گرل فرینڈ کو روہت شرما کا انتظار کرتے بھی دیکھا گیا۔واضح رہے کہ ہاردک پانڈیا نے جولائی 2024 میں اپنی سابقہ بیوی نتاشہ کو طلاق کے دینے کے بعد اکتوبر 2025 میں ماہیکا شرما کے ساتھ اپنے تعلقات کو عوامی سطح پر آشکار کیا تھا۔ہاردک پانڈیا ان دنوں وجے ہزارے ٹرافی میں ایک اوور میں 5 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 34 رنز بناکر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button