0

پی ایل ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

 لاہور: رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کا آغاز ہوگیا۔قذافی استیڈیم لاہور میں ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کی افتتاحی تقریب کے لئے بہترین اور فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ، نتاشہ بیگ اور عارف لوہار سمیت دیگر فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جسے شائقین نے خوب سراہا۔تقریب کے اختتام پر شاندار آتش بازی نے سماں باندھ دیا جبکہ تقریب کے دوران لیزر شو کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں