Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

سعودی عرب پر حملے فوری بند کیے جائیں، امریکی وزیر خارجہ کا دوٹوک مطالبہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں میں ایک امریکی شہری بھی ہلاک ہوا ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مارکو روبیو نے ہفتے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کو قابلِ مذمت قرار دیا

وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ حملے معصوم شہریوں کی زندگیوں کو نظرانداز کرنے کا واضح ثبوت ہیں اور انہیں فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button