Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
شوبز

جیکی چن نے باسکٹ بال کورٹ میں شاندار شاٹ لگا کر مداحوں کو حیران کردیا

معروف ایکشن اسٹار جیکی چن نے 72 سال کی عمر میں باسکٹ بال کورٹ پر ایسا شاٹ لگایا کہ تقریب میں موجود مداح اور منتظمین بھی حیران رہ گئے

ہانگ کانگ کے معروف ایکشن اسٹار جیکی چن نے 72 سال کی عمر میں باسکٹ بال کورٹ پر ایسا شاٹ لگایا کہ تقریب میں موجود مداح اور منتظمین بھی حیران رہ گئے۔

میکاؤ میں منعقدہ این بی اے ہاؤس 2026 کے دوران اداکار نے باسکٹ بال کھیلنے کی صلاحیت دکھائی اور کامیاب کوشش پر دونوں بازو اٹھا کر خوشی کا اظہار کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button