Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج، بھارتی پولیس نے ہزاروں افراد کو حراست میں لے لیا

بھارتی حکام کی جانب سے کاکروچ تحریک کے زیر اہتمام مظاہرے کو روکنے کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں.

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس نے دہلی میں 2,000 سے زیادہ مظاہرین اور "کاکروچ” نوجوانوں کی تحریک کے بانی کو حراست میں لے لیا ہ

بھارتی حکام کی جانب سے کاکروچ تحریک کے زیر اہتمام مظاہرے کو روکنے کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں.

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس نے دہلی میں 2,000 سے زیادہ مظاہرین اور "کاکروچ” نوجوانوں کی تحریک کے بانی کو حراست میں لے لیا

بھارت نے دہلی کو سری نگر بنا دیا، بھارتی میڈیا الیکشن کمشنر کے خلاف سی جے پی کا مظاہرہ روکنے کیلئے دہلی میں نیم فوجی دستوں سمیت 20 ہزار پولیس اہلکار تعینات کردیے

 بھارتی میڈیا مودی سرکار نے دہلی میں 250 سے زائد ٹرینیں منسوخ، میٹرو سٹیشنز بھی بند کردیے، بھارتی میڈیا جمہوریت کی آواز سے خوفزدہ مودی نے دہلی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button