Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

ایران میں تیل تنصیبات پر حملوں سے ماحولیاتی تباہی کا خطرہ ہے، عباس عراقچی نے خبردار کردیا

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں تیل، ریفائنریوں اور توانائی کی تنصیبات پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں سے سنگین ماحولیاتی خطرات پیدا ہورہے ہیں، جن کے اثرات فضا، زمین، پانی اور غذائی زنجیر تک پہنچ سکتے ہیں

تہران کے قریب تیل میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں خطرناک مادے خارج ہوئے ہیں، جو ہوا، مٹی اور پانی کو آلودہ کرسکتے ہیں۔ ان کے مطابق اس آلودگی کے اثرات خوراک کے نظام تک پہنچنے کا خدشہ بھی ہے، جس سے انسانی صحت اور ماحول کو طویل مدتی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button