Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، مسافروں کو سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

صنعا: یمن کے حوثی گروپ نے ریاض ایئرپورٹ پر حملے کے بعد مسافروں اور فضائی کمپنیوں کو سعودی عرب کے ہوائی اڈے اور فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی وارننگ دے دی ہے۔

حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے سماجی رابطے ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ یمنی مسلح افواج فضائی اور بحری کمپنیوں، ماہرین، عملے، کارکنوں اور مسافروں کو سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور فضائی حدود سے دور رہنے کی تنبیہ کی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button