Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی

نیتن یاہو کیخلاف کرپشن کیس؛ عدالت کی ملزم وزیراعظم کو بچانے کی کوشش؛ وکیل ڈٹ گئے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کرنے والی عدالت کے 3 ججوں نے ایک بار پھر استغاثہ کو رشوت کا الزام واپس لینے کی سفارش کردی۔ عدالت نے یہی سفارش 3 سال قبل بھی کی تھی اور اس وقت بھی کہا تھا کہ رشوت کے الزام کو ثابت کرنا آسان نہیں ہوگا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وکیل امیت حداد نے عدالت کو بتایا کہ اگر رشوت کا الزام مقدمے کا حصہ رہا تو مزید سیکڑوں گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنا ہوں گے۔ جس سے 2020 میں شروع ہونے والا مقدمہ مارچ 2028 تک بھی مکمل نہیں ہو سکے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button