Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی

دبئی: ایمریٹس روڈ پر ٹریفک حادثے میں 7 افراد ہلاک، 9 زخمی

دبئی: ایمریٹس روڈ پر منی بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ٹرک تکنیکی خرابی کے باعث اچانک سڑک کے درمیان رک گیا تھا اور اس دوران بس ڈرائیور کے مبینہ طور پر توجہ نہ دینے اور محفوظ فاصلہ برقرار نہ رکھنے کے باعث بس کی ٹرک سے ٹکر ہوگئی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 9 افراد میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button