Select Language
شوبز

وطن کی محبت میں چاہت فتح علی خان نے نیا ملی نغمہ جاری کردیا

پاک بھارت جنگ میں سیز فائر کے بعد چاہت فتح علی خان بھی پیچھے نہیں رہے اور انھوں نے وطن کی محبت میں ایک نیا نغمہ جاری کرکے جنگ میں اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔چاہت فتح علی خان نے اس بار وطن سے محبت کے اظہار کےلیے نیا ملی نغمہ ’میرے وطن میرے چمن‘ ریلیز کیا ہے۔اپنے منفرد انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے ’’خود ساختہ گلوکار‘‘ چاہت فتح علی خان نے یہ ملی نغمہ 14 مئی کو اپنے یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام پر جاری کیا تھا۔گانے کی ویڈیو کا دورانیہ چار منٹ 21 سیکنڈ پر مشتمل ہے اور اسے اب تک ہزاروں ویوز حاصل ہوچکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button