ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 259 خبریں موجود ہیں

دو اے آئی روبوٹس کی آپسی چھیڑ چھاڑ وائرل

ٹیکنالوجی کے تیز رفتار ارتقا کے ایک دلچسپ موڑ میں روبوٹ اب نہ صرف ملازمت کے شعبے کو بلکہ رومانوی جذبات کے بھی حامل ہورہے ہیں۔ایک حالیہ یوٹیوب ویڈیو جس میں دو جدید اے آئی روبوٹس امیکا اور آزی کے…

ایسا سیارہ جہاں بھاپ کے سوا اور کچھ بھی نہیں

واشنگٹن: ناسا کے جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ کے نئے مشاہدات نے تجویز کیا ہے کہ ایک قریبی اجنبی سیارہ کُلی طور پے بھاپ سے بنا ہوا ہے۔یہ سیارہ جو کہ زمین سے تقریباً 100 نوری سال کے فاصلے پر…

طبی لحاظ سے اہم پہلی پاکستانی پھل مکھی کا مکمل جینوم ڈرافٹ تیار

کراچی: پاکستانی ماہرینِ حیاتیات کی دو مختلف ٹیموں نے طبی تحقیقی لحاظ سے اہم ‘پھل مکھی’ کا مکمل جینوم ڈرافٹ تیار کرلیا ہے۔ یہ پاکستان میں کسی کیڑے کا پہلا ڈرافٹ بھی ہے تاہم یہ پھل مکھی کی جینیاتی طور…

شدید شمسی طوفان زمین کی جانب گامزن، ماہرین کا انتباہ

واشنگٹن ڈی سی: امریکا کے نیشنل اوشیئنک اینڈ ایٹماسفیئرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) کا کہنا ہے کہ ایک شدید شمسی طوفان زمین کی جانب گامزن ہے جس کے سبب حال ہی میں یکے بعد دیگرے آنے والے طوفانوں سے…

دوبارہ سیل ہوجانے والا کین ایجاد

فلوریڈا: امریکا کی ایک کمپنی نے پلاسٹک کی آلودگی کم کرنے کے لیے ایلومینیئم کا ایک کین بنایا ہے جس کو دوبارہ سِیل کیا جا سکے گا۔فلوریڈا کی مقامی کمپنی کینو ویشن کی ویب سائٹ کے مطابق حیران کن حد…

گوگل نے تصویر بنانے کے لیے جدید اے آئی ٹول متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنا ’امیجِن 3‘ نامی جدید اور اعلیٰ معیاری اے آئی امیج جنریٹر تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا۔کمپنی کی جانب سے پیش کیا گیا یہ ٹول تصاویر میں بڑی حد تک حقیقی روپ ڈالنے،…

غیر استعمال شدہ تانبے کے تار ماحول دوست ٹیکنالوجی کے لیے اہم قرار

لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ غیر استعمال شدہ یا پھینک دیے گئے برقی آلات میں لاکھوں کروڑوں ڈالر مالیت کا تانبا موجود ہے جو اس دھات کی بڑھتی طلب کو پورا کرنے میں مدد دے سکتا…

CAMON 30S: فوٹو گرافی کے غیر معمولی تجربے کیلئے Sony AI کیمرہ کا حامل

ٹیکنو کا نیا CAMON 30S اسمارٹ فون فوٹو گرافی کے غیر معمولی تجربے کیلئے Sony AI کیمرے کا حامل ہے۔اسمارٹ فونز کے دور میں کیمرے کا معیار محض سہولت سے ایک متعین خصوصیت تک تیار ہوا ہے جو خریداری کے…

زمین کے گرد آنے والا ’دوسرا چھوٹا چاند‘

میڈرڈ: سیارچوں کی حرکیات کا مطالعہ کرنے والے دو ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک چھوٹی سی خلائی چٹان رواں ماہ نظامِ شمسی کے دوسرے حصے میں جانے سے قبل زمین کے گرد مدار میں داخل ہوجائے گی۔کمپلوٹینس یونیورسٹی…

پسینے سے خون میں موجود مادوں کی سطح بتانے والا آلہ تیار

لندن: سائنسدانوں نے انگلی پر پہنے جانے والی ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو خون میں مختلف اجزا کی سطح کا تعین کرسکتی ہے۔محققین کی رپورٹ کے مطابق پسینے سے چلنے والی انگلی پر پہنے جانے والا یہ آلہ کسی…