بین الاقوامی
حزب اللہ نے اسرائیلی شہر جلیلی پر 20 راکٹ داغ ڈالے
تل ابیب: لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جبکہ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون حملے بھی کیے گئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے داغے جانے والے ڈرونز میں…
جنگ بندی کو تیار ہیں ، ٹرمپ اسرائیل پر دباؤ ڈالیں : حماس
غزہ : فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے ایک سینیئر رہنما باسم نعیم نے کہا ہے کہ حماس غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے، تاہم نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چاہیے کہ وہ اسرائیل پر جارحیت کے خاتمے…
یورپی یونین کا پہلی مرتبہ اسرائیل کے خلاف تجارتی پابندی عائد کرنے پر غور
یورپی یونین کا پہلی مرتبہ اسرائیل کے خلاف تجارتی پابندی عائد کرنے پر غوربرسلز: غزہ میں جنگ بندی سے انکار اور محصور پٹی میں بدترین مظالم کے باعث یورپی یونین پہلی مرتبہ اسرائیل کے خلاف تجارتی پابندی عائد کرنے پر…
جاپان کی شہزادی یوریکو 101 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
جاپان کے شاہی خاندان کی سب سے بڑی رکن شہزادی یوریکو 101 برس کی عمر میں فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان کی شہزادی یوریکو شاہی خاندان کی سب سے…
خفیہ دستاویزات کیس : فیڈرل کورٹ نے ٹرمپ کیخلاف اقدامات روک دیئے
واشنگٹن : امریکا میں فیڈرل کورٹ آف اپیل نے خفیہ دستاویزات سے متعلق مقدمے میں منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اقدامات روک دیے ہیں۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ امریکا کے محکمہ انصاف کے خصوصی قانونی مشیر جیک…
ٹرمپ کے حق میں دستبردار ہونے والے رابرٹ کینیڈی جونیئروزیرصحت نامزد
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کو وزیرصحت نامزد کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ رابرٹ ایف کینیڈی کو بطور وزیر صحت نامزد کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی…
منی پور فسادات میں تیزی، مودی سرکار خاموش
بی جے پی حکومت کی بے حسی کے باعث منی پور میں نسلی فسادات عروج پر پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں آتش زنی اور کرفیو سے بدامنی کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، میتی قبیلے کے زیر تسلط…
اسرائیل کے دمشق کے رہائشی علاقے پر حملے میں 15 افراد شہید
اسرائیل کے دمشق کے رہائشی علاقے پر حملے میں 15 افراد شہید ہوگئے۔شامی سرکاری میڈیا کے مطابق جمعرات کو دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں قدسیہ اور مزہ میں اسرائیلی حملوں میں کئی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 15…
پیرو میں چین کی مالی معاونت سے تیار پہلی بندرگاہ کا افتتاح
چینی صدر شی جن پنگ نے لاطینی امریکا میں چین کی مالی اعانت سے چلنے والی بندرگاہ ’چانکے‘ کا پیرو میں افتتاح کردیا۔بندرگاہ کا افتتاح براعظم پر ایشیائی سپر پاور کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا ایک اور منہ…
نیوزی لینڈ: بل کی مخالفت میں خاتون ممبر پارلیمنٹ کا روایتی رقص کرکے احتجاج، ویڈیو وائرل
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں کچھ ممبران نے ایک بل کی مخالفت میں رقص کرکے احتجاج کیا۔نیوزی لینڈ کی کم عمر ترین ممبر پارلیمنٹ ہانہ رواہیتی مائیپی کلارک کو ویڈیو میں جذباتی انداز کے میں پارلیمنٹ میں پیش کردہ…