بین الاقوامی
غزہ کے تمام شہری مئی تک قحط کا شکار ہوجائیں گے، عالمی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف
دنیا بھر میں فاقہ کشی کی صورتحال پر نظر رکھنے والے ادارے آئی پی سی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے تمام شہری مئی تک قحط کا شکار ہوجائیں گے۔آئی پی سی…
شمالی کوریا کا شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ کے دورہ جنوبی کوریا کے موقع پر بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جو اس نے مشرقی سمندر کی…
اگر میں صدر منتخب نہ ہوا تو خون ریزی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کر دیا
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر میں صدر منتخب نہ ہوا تو خون ریزی ہوگی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اوہائیو میں ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کی تاریخ…
سابق اسرائیلی فوجی کمانڈر نے حماس کے خلاف جنگ ہارنے کااعتراف کرلیا
سابق فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں حماس کے خلاف جنگ ہار گیا۔اسرائیل کے ایک سابق فوجی کمانڈر یتزاک برک نے کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف اپنی جنگ ہار چکا ہے۔یتزاک برک…
صدارتی انتخابات میں پیوٹن مخالف ووٹرز کا انوکھا احتجاج، بیلٹ پیپر ضائع کردیے
روسی میں صدارتی انتخابات کے دوران متعدد ووٹرز نے آنجہانی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناولنی کی جانب سے مرنے سے قبل دی گئی مظاہرے کی کال پر عمل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کے روز ہزاروں روسی ووٹرز…
نائجر کا امریکا کے ساتھ فوجی معاہدہ فوری ختم کرنے کا اعلان
نائجر نے امریکا کے ساتھ اپنے فوجی تعاون کے معاہدے فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا…
اسرائیلی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری، مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری جاری ہے جس میں مزید 90 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 31 ہزار 490 فلسطینی شہید اور 73 ہزار 439 زخمی…
افغانستان: بس اور ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک
افغانستان میں بس اور ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند کے ضلع گریشک میں بس اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں کم…
بھارت: گجرات میں نماز پڑھتے مسلم طلبا پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ، 5 زخمی
بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلم طلبا پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 طالب علم زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمدآباد…
اسرائیلی وزیراعظم نے رفح میں فوجی آپریشن کی منظوری دیدی
اسرائیل نے رفح میں عارضی کیمپوں میں مقیم لاکھوں فلسطینیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کی منظوری دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے نیتن یاہو نے…