بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 868 خبریں موجود ہیں

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نومنتخب اراکین اسمبلی سے حلف لیا، نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت 300 سے زائد…

حکومت نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: کابینہ کی توانائی کمیٹی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے میں 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھانے کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبےمیں اہم پیش رفت…

عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا۔عدالت میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم…

افغان لڑکیوں کو کالجز میں داخلے کی اجازت ملنے پر اقوام متحدہ کا خیر مقدم

کابل: افغان طالبان کی جانب سے لڑکیوں کو میڈیکل کالجوں میں داخلے کی اجازت دینے کے فیصلے کو افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے مشن (یو ایم اے ایم اے) نے سراہا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میڈیکل کالجوں…

کسانوں کے احتجاج سے پریشان مودی حکومت نے موبائل، انٹرنیٹ بند کردیا

نئی دہلی: بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے جس سے پریشان ہوکرمودی سرکار نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کردی۔کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے بھارت کے متعدد اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ ہریانہ…

امریکا کا پیوٹن مخالف رہنما ناولنی کی پراسرار موت کے بعد روس پر نئی پابندیوں کا فیصلہ

امریکا نے پیوٹن مخالف رہنما الیکسی ناولنی کی روسی جیل میں پراسرار موت کے بعد روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے ہم…

اسرائیل نے اتحادی ملکوں کے 2 ریاستی حل کے مطالبےکو مستردکردیا

اسرائیل نے اتحادی ملکوں کے 2 ریاستی حل کے مطالبےکو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے وزیر اعظم نیتن یاہو کی پیش کردہ قرارداد منظور کی جس میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام…

عالمی عدالت اسرائیل کو فوری قبضہ ختم کرنے کا حکم نہ دے، امریکا

امریکا نے عالمی عدالت انصاف سے کہا ہے کہ اسرائیل کو فوری طور پر قبضہ ختم کرنے کا حکم نہ دیا جائے۔امریکہ نے بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے کہا ہے کہ وہ سلامتی کی ضمانتوں کے بغیر…

جنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کی شیلنگ اور فائرنگ میں صحافی بھی زد میں آگئے۔اسرائیلی بربریت سے گزشتہ24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہوگئی جب کہ امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر بھی گولیاں برسائی گئیں۔دوسری…

ملک سے فرار ہونے کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی پہلی بار منظر عام پر آگئے

افغانستان سے مبینہ طور پر قومی خزانے کے 169 ملین ڈالر لے کر فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی سعودی عرب پہنچ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں افغانستان سے فرار ہونے کے بعد سابق…