بین الاقوامی
سعودیہ کا یوم تاسیس : اونٹ پر سوار پہلی فوجی خاتون کی انٹری توجہ کا مرکز
جدہ : سعودیہ عرب کے یوم تاسیس کی تقریب میں اونٹ پر سوار پہلی خاتون فوجی اہلکارنے توجہ حاصل کر لی۔نوجوان خاتون اپنی مکمل فوجی وردی میں اونٹ پر سوار ہو کر وزارت داخلہ کی طرف سے یوم تاسیس کے…
بھارتی کسانوں کا احتجاج 12ویں روز میں داخل، مودی کے پتلے نذر آتش
ہریانہ:بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ بارہویں روز بھی جاری ہیں، مظاہرین نے مودی کے پتلے نذر آتش کئے۔ دہلی چلو مارچ کے بارہویں روز بھی ہریانہ پولیس نےمظاہرین پرشدید لاٹھی چارج کیا، احتجاج کرنے والے بھارتی کسانوں نے…
یوکرین جنگ،اپوزیشن لیڈر کی جیل میں ہلاکت،5سو سے زائد روسی شخصیات اور ادارے امریکہ کی نئی پابندیوں کی زد میں آگئے
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کو دو برس ہو گئے، 18 فی صد یوکرینی علاقے روس کے کنٹرول میں آ چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کو دو برس ہو گئے ہیں،…
پاکستان میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔خیال رہے کہ صدر عارف علوی…
ایران کی پاکستان کوانتخابات کے انعقاد پر مبارکباد
پاکستان میں انتخابات کے انعقاد پر ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر نے مبارکباد دی ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،…
مودی سرکار پر پلوامہ حملے سے متعلق کئی سوالات اٹھ گئے
مودی سرکارپر پلوامہ حملے سے متعلق کئی سوالات اٹھ گئے کہ 350 کلوگرام وزنی دھماکہ خیز مواد پاکستان سے پلوامہ تک 8 لاکھ بھارتی فوج کے ناک کے نیچے سے کیسے اسمگل ہوگیا؟تفصیلات کے مطابق بھارت کے پلوامہ ڈرامے کو…
پاکستانی سرزمین پر ایرانی فورسزکی کارروائی گمراہ کن پروپیگنڈا ہے: ذرائع دفترخارجہ
دفتر خارجہ کے ذرائع نے پاکستانی سرزمین پر ایرانی فورسز کی کارروائی کو گمراہ کن پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔خیال رہےکہ ایرانی میڈیا ادارے کے مطابق ایرانی فورسز کی کارروائی میں جیش العدل کا سرغنہ اسماعیل شاہ بخش اور ساتھی مارے…
چین: عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی
چین کے شہر نانجنگ میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈل پر شیئر کی گئی فوٹیج میں نانجنگ شہر میں ایک…
مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل نکالا جائے، پاکستان کا عالمی عدالت انصاف میں مطالبہ
پاکستان نے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں مطالبہ کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل نکالا جائے کیونکہ اسرائیل منظم طریقے سے فلسطین میں نسل کشی اور غیر قانونی آباد کاری کر رہا ہے۔آئی سی جے…
کسی بھی امریکی صدر کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہوں:روسی صدر پیوٹن
ماسکو: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کو پاگل کہہ کر مخاطب کیا اور ان کا مذاق اُڑایا جس پر روسی صدر کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے…