بین الاقوامی
میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیے
میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایکواڈور کے دارالحکومت کوئیٹو میں واقع میکسیکو کے سفارتخانے میں اسپیشل فورسز نے چھاپہ مارا جہاں سے ایکواڈور کے سابق نائب…
امریکی ریاست نیو جرسی اور نیو یارک میں بھی زلزلہ
امریکا کی ریاست نیویارک اور نیوجرسی سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ زلزلے کے باعث نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جاری غزہ پر اجلاس کچھ…
غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت، امارات نے اسرائیل کیساتھ تمام سفارتی رابطے معطل کر دیے
غزہ میں غیر ملکی فلاحی ادارے کے 7 کارکنوں کی ہلاکت پر متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے معطل کر دیے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ نے اس حوالے سے جاری…
غزہ میں ہتھیاروں کو خاموش ہونا چاہیے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتوریو گودریس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر تحقیقات کافی نہیں ہتھیاروں کو خاموش ہونا چاہیے۔گودریرس نے اس ہفتے سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل کی…
غزہ میں اسرائیلی فورسز نے 3 ریسکیواہلکاروں سمیت9شہری شہید کردیئے
غزہ:غزہ میں اسرائیلی فورسز کی سفاکیت جاری ،امدادی کارکنوں کو بھی نہ بخشا ، ریسکیو ٹیم کے مزید 3اہلکاروں سمیت9شہری شہید کر دیئے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے علاقے خان یونس اور رفاہ سمیت مغربی کنارے میں اسرائیلی فضائی…
جمعۃ الوداع کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں کی نماز جمعہ کی ادائیگی
مقبوضہ بیت المقدس میں جمعۃ الوداع کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی۔اسرائیل کی جانب سے ماہ رمضان میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائدکی گئی تھی۔اسرائیلی پابندی…
کینیڈا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل، لاکھوں گھر بجلی سے محروم
کینیڈا میں برفانی طوفان نے نظامِ زندگی معطل کر دیا تاہم تاحال سڑکوں پر حادثات اور کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینڈین صوبے کیوبک اور اونٹاریو کے جنوب مشرقی…
امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں 4.8 شدت کے زلزلے سے شہریوں میں خوف
نیویارک: امریکا میں 4.8 شدت کے زلزلے سے شمال مشرقی ریاستیں لرز اٹھیں تاہم فوری طور پر کسی قسم کے نقصان کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔امریکی نشریات ادارے نے رپورٹ میں بتایا کہ جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعے کو صبح…
سپریم کورٹ کے 10 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول، تحقیقات میں اہم پیشرفت
اسلام آباد: اعلی عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا سلسلہ جاری ہے، سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کو خط موصول ہوگئے جس کے بعد مجموعی تعداد 10 ہوگئی ہے جبکہ سی ٹی ڈی کی تحقیقات میں…
سلامتی کونسل میںپہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 7 اکتوبر کے بعد پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔پیر کو سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد پر امریکا نے اپنے سابقہ موقف میں تبدیلی کرتے ہوئے…