بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1089 خبریں موجود ہیں

10 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت نے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا، ریٹائرڈ فوجی افسران کی تنقید

غزہ میں 10 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت نے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا ہے، ریٹائرڈ فوجی افسران بھی تنقید پر مجبور ہو گئے ہیں۔الجزیرہ کے مطابق غزہ کے علاقے رفح میں ایک دھماکے میں 8 اسرائیلی فوجی مارے گئے…

روس: حراستی مرکز میں گارڈز کو یرغمال بنانے والے داعش کے حامی قیدی مارے گئے

روس میں حراستی مرکز کے گارڈز کو یرغمال بنانے والے قیدی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے۔روس کے روستوف ریجن میں 5 قیدیوں نے پری ٹرائل حراستی مراکز کے 2 گارڈز کو یرغمال بنایا تھا جنہیں اب باحفاظت آزاد کرا…

’کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں‘ کہنے پر اروندھتی رائے پر دہشتگردی کا مقدمہ

نئی دہلی: بھارت کی معروف صحافی اور لکھاری اروندھتی رائے کیخلاف مودی سرکار نے دہشت گردی کے قوانین کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دیدی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اروندھتی رائے کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت مودی کے دوست اور…

سعودی عرب اور دیگر ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کیساتھ منائی گئی

خلیجی سمیت امریکا اور کینیڈا اور دیگر یورپی ممالک میں مقیم مسلمان عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ خلیجی ریاستوں سمیت مشرق وسطیٰ اور یورپی ممالک کے کئی ممالک میں عید الاضحیٰ منائی گئی۔ نماز عید کے…

اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھی

بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی جارحیت، بے جار رکاوٹوں اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھi اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اوّل میں داخل ہوکر عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔اسرائیلی فورسز…

مشی گن کے پارک میں فائرنگ، بچوں سمیت9افراد زخمی

مشی گن:امریکی ریاست مشی گن کے پارک میں فائرنگ سے بچوں سمیت9افراد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم نے پارک میں کھیلتے بچوں اور ان کی فیملیز پر فائرنگ کی ، فائرنگ کی زد میں آکر 2…

غزہ جنگ بندی معاہدے میں حماس سب سے بڑی رکاوٹ ہے، امریکی صدر

روم: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے حماس کو غزہ جنگ بندی معاہدے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں غزہ جنگ بندی معاہدے سے متعلق منصوبے پر حماس سے کوششیں تیز…

جی سیون اجلاس؛ روس کے منجمد اثاثے اسی کیخلاف استعمال کرنے پر اتفاق

اٹلی: جی سیون ممالک کے رہنماؤں نے روس کے منجمد اثاثے اسی کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر اتفاق کر لیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق اٹلی میں جی سیون سربراہ اجلاس میں رکن ممالک کے رہنماؤں…

طالبان حکومت خواتین کی تعلیم پر عائد پابندیاں ختم کرے؛ اقوام متحدہ

کابل: افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) کے سربراہ مالک سیزے نے طالبان حکومت سے لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمتوں پر عائد پابندیوں کو نرم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اسلام آباد میں…

سوئٹزرلینڈ میں یوکرین سربراہی اجلاس: ’غیرجانبدار‘ پاکستان شرکت نہیں کرے گا

پاکستان نے شیڈولنگ تنازعات اور دیگر تحفظات کا حوالہ دیتے ہوئے یوکرین امن سمٹ میں سوئٹزرلینڈ کی دعوت کو مسترد دیا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ…