بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1089 خبریں موجود ہیں

اسرائیلی شہریوں کا حکومت مخالف احتجاج، نیتن یاہو ’کرائم منسٹر‘ قرار

تل ابیب :اسرائیل کے داراحکومت تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف ریلی نکالی غزہ میں جنگ بند کرنے اور یرغمال افراد کی واپسی کا مطالبہ کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو حکومت…

امریکا میں فوجی تربیت حاصل کرنے والی پاکستانی خواتین کی تعداد میں دوگنا اضافہ، رپورٹ

امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف پولیٹیکل ملٹری افیئرز کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دہائی میں امریکا میں فوجی تربیت حاصل کرنے والی پاکستانی خواتین افسران کی تعداد میں 150 فیصد اضافہ…

اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری؛ 4 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ بلا تعطل 7 ماہ سے جاری ہے اور تازہ حملے میں مزید 4 فلسطینیوں کے شہادت سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 37 ہزار 598 ہوگئی۔اسرائیلی فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کے…

لبنان: اسرائیلی ڈرون حملے میں جماعت اسلامی کے سرکردہ رہنما جاں بحق

بیروت: لبنان کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوج نے ایک کار کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جس میں الجماعتہ السلامیہ کے سرکردہ رہنما ایمن غطمہ جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مشرقی لبنان کی مغربی وادیٔ…

سینکڑوں حجاج کے جاں بحق ہونے پر مصری حکومت کا ٹور آپریٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن

مصری حکومت نے اپنے سیکڑوں حجاج کرام کے جاں بحق ہونے پر ٹور آپریٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن میں کئی افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔گرفتاریوں کے علاوہ حجاج اور سیاحوں کے لیے سفری و رہائشی انتظامات کرنے والی 16 کمپنیوں…

چین اورامریکا میں 5 سال بعد جوہری ہتھیاروں پر مذاکرات

ہانگ کانگ: امریکا اور چین کے درمیان 5 سال بعد جوہری ہتھیاروں پر مذاکرات شروع ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مذاکرات میں شریک امریکی حکام نے چین اور تائیوان تنازع میں چین کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی…

حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے: ایران

ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر ایران نے اپنے بیان…

غزہ جنگ ختم نہ کرنے والا معاہدہ قابل قبول نہیں ، حماس

غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ میں جنگ ختم نہ کروانے والا کوئی معاہدہ قبول نہیں کریں گے۔حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صرف ایسے اقدامات…

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحد کیساتھ دیوار کی تعمیر شروع کردی

پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے میں دیوار تعمیر کرنا شروع کردی۔سٹیلائٹ سے لی گئی نئی تصاویر میں شمالی کوریا کی جانب کے سرحدی علاقے میں 3 سفید اسٹرکچر دکھائی دے…

دنیا لبنان کے ایک اور غزہ بننے کی متحمل نہیں ہو سکتی : انتونیو گوتریس

نیویارک :اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی کو اسرائیل اور لبنان کی جنگ میں نہ بدلا جائے، غلط سمت میں کوئی بھی قدم پورے خطے کے لیے…