بین الاقوامی
بھارت متنازع سرحدی علاقے پر تعمیرات نہیں کرسکتا، چین
بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ نے بھارت کو جنوبی تبت کے علاقوں میں ہائیڈرو پروجیکٹ پر کام میں تیزی لانے کے منصوبوں پر ردعمل میں کہا ہے کہ بھارت متنازع سرحدی علاقوں میں تعمیرات نہیں کرسکتا۔ رپورٹ کے مطابق چینی…
بھارت؛ سپریم کورٹ کا طلاق یافتہ مسلم خواتین کیلئے بڑا فیصلہ
نئی دہلی: مسلم شہری کی اپنی مطلقہ کو نان نفقہ نہ دینے کی درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ مسلمان طلاق یافتہ خواتین بھی ملکی قوانین کے تحت نان نفقہ کا پورا حق رکھتی ہیں۔بھارتی میڈیا…
نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیراسٹارمر کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیراسٹارمر نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک گفتگو میں کئیر اسٹارمر نے غزہ جنگ بندی اور دو ریاستی حل کی ضرورت پر زور دیا۔برطانوی وزیراعظم کے دفتر…
نیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات کو سبوتاژ کررہے ہیں، اسرائیلی حکام
تل ابيب: اسرائیلی حکام نے یرغمالیوں کی رہائی میں خود اپنے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو رکاوٹ قرار دے دیا۔ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق ایک طرف حماس یرغمالیوں کو رہا کرنے پر تیار ہے جس کےلیے وہ اپنے…
روس کے یوکرین پر دن دیہاڑے میزائل اور ڈرونز حملے، 29 شہری ہلاک
ماسکو: روس نے یوکرین کے دارالحکومت سمیت دیگر شہروں میں تابڑ توڑ میزائل حملے کیے ہیں جس میں 29 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین پر حملوں کو تیز کردیا ہے اور…
ارشد شریف قتل کیس؛ کینیا کی عدالت کا پولیس اور سیکیورٹی فورسز کیخلاف تحقیقات کا حکم
نیروبی: کینیا میں جیادو کی ہائی کورٹ نے ارشد شریف کی بیوہ کی درخواست پر قتل کیس کی تحقیقات کا فیصلہ سنادیا جس میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کی عدالت نے پولیس کے…
برطانیہ کی نئی خاتون اوّل پولش نژاد یہودی وکیل ہیں
لندن: برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے وزیر اعظم کی اہلیہ وکٹوریا اب ملک کی نئی خاتونِ اوّل بن چکی ہیں۔خاتون اوّل وکٹوریا ماضی کے دیگر وزرائے اعظم کی بیگمات کی نسبت نہ تو الیکشن میں اپنے شوہر…
فرانس میں قبل ازوقت انتخابات کے بعد فسادات پھوٹ پڑے
پیرس : فرانس میں حالیہ انتخابات میں حصہ لینے والے تین سیاسی اتحادوں کے کارکنوں کے درمیان فسادات پھوٹ پڑے۔تینوں سیاسی اتحادوں کی طرف سے واضح برتری حاصل نہ کرنے کی وجہ سے فرانس میں ان سیاسی اتحادوں کے کارکنوں…
فرانس میں انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل، ایگزٹ پول میں بائیں بازو کی جماعت کو برتری
پیرس: فرانس میں نیشنل اسمبلی کی 577 نشستوں کیلئے انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل کر لیا گیا، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں نیشنل اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ٹرن آؤٹ 60 فیصد…
جوبائیڈن کا نومنتخب برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمرکو فون، جمہوریت اور آزادی کیلئے ملکر کام کرنے کا اعادہ
امریکی صدر جو بائیڈن نے نومنتخب برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر کو ٹیلیفون کر کے یوکرین تنازع پر تعاون اور دیگر باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دنیا بھر میں جمہوریت اور آزادی کی حمایت…