بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1082 خبریں موجود ہیں

حسینہ واجد کو بھارت سے واپس لانا ہوگا ، ڈاکٹر یونس

ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے عوام سکون میں نہیں آئیں گے۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ڈاکٹر محمد یونس نے کہا کہ…

کینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی، 17 ہلاک اور 13 طلبا زخمی

نیروبی: کینیا میں بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس میں بری طرح جھلس کر 5 سے 12 سال کے 17 طالب علم ہلاک اور 13 شدید زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوناک سانحہ…

روسی وزیر خارجہ کی امریکہ کو ’ریڈ لائنز‘ کا مذاق نہ بنانے کی دھمکی

یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی ممکنہ ترسیل پر سوال کے جواب میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے امریکا کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا ہے وہ روس کی ’ریڈ لائنز‘ سے متعلق مذاق نہ…

میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7 اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا : ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن :امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے دور کی خارجہ پالیسی نے تنازعات پھیلنے سے روکے، میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7 اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے…

امریکی صدارتی انتخابات ،روسی صدر کی کملا ہیرس کی طنزیہ حمایت

ماسکو: امریکا اور اس کی پالیسیوں پر طنزیہ تبصرے کرنے والے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے معنی خیز مسکراہٹ کے ساتھ کہا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ پر کملا ہیرس کی حمایت کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس پر سوئزرلینڈ نے پابندی عائد کر دی

زیورچ: فلسطین کے مزاحمتی گروپ حماس پر سوئزرلینڈ نے دہشت گردی کا الزام لگاتے ہوئے پابندی عائد کر دی ہے۔خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق حماس پر پابندی کے حوالے سے سوئس حکومت نے قانونی مسودے کی بھی منظوری…

جرمنی میں اسرائیلی قونصل خانے پر حملہ؛ ایک شخص ہلاک

میونخ: جرمنی میں 1972 کے 11 اسرائیلی ایتھلیٹس کے قتل عام کی 52 ویں برسی پر صیہونی ریاست کے قونصل خانے پر مسلح شخص نے فائرنگ کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت میں واقع اسرائیلی قونصل خانے…

مودی کی ہندوتوا پالیسی جاری؛ منی پور میں پھر سے فسادات پھوٹ پڑے

بھارت میں مودی سرکار کے تیسرے دور میں بھی ہندوتوا پالیسی پر عمل جاری ہے اور اسی سلسلے میں منی پور میں فسادات ایک بار پھر شروع ہو گئے ہیں۔بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی نے ہمیشہ ہندو انتہا پسندی…

کینیڈین وزیراعظم کو بڑا دھچکا، اتحادی جماعت نیوڈیموکریٹک پارٹی نے راہیں جدا کرلیں

ٹورنٹو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی حکومت کو بڑا دھچکا، اتحادی جماعت نیو ڈیمو کریٹک پارٹی نے حکومت سے راہیں جدا کرلیں۔نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما جگمیت سنگھ نے حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا، جگمیت سنگھ نے…

اسرائیل کا اپنے یرغمالیوں کی ہلاکت پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

جنیوا: غزہ کی ایک سرنگ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر نے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر نے سلامتی کونسل سے کہا کہ غزہ…