بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1082 خبریں موجود ہیں

بولیویا اسرائیل کیخلاف جنوبی افریقا کے نسل کشی مقدمے میں باضابطہ شامل

لاپاز : بولیویا بین الاقوامی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے نسل کشی کے مقدمے میں باضابطہ طور پر شامل ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا نے آئی سی جے میں اسرائیل پر…

اسرائیلی فوج کا لبنان پر فضائی حملہ؛ 5 ہیلتھ ورکر جاں بحق

بیروت: اسرائیلی فوج کے طیاروں نے لبنان کے رہائشی علاقوں میں جارحانہ کارروائیاں جاری رکھیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائیہ نے ایک رہائشی علاقے پر بمباری کی جس میں طبی امداد کی…

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جھڑپ میں اسرائیلی فوجی مارا گیا، دوسرا زخمی

بیروت: لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ کے دوران اسرائیلی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت…

غزہ: اسرائیل کی ہلال احمر کے سکول پر بمباری، 28 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی 369ویں روز بھی جاری ہے اور ہلال احمر کے اسکول پر اسرائیلی فضائیہ کے تازہ حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں تینوں ہسپتال خالی کرنے کا…

صدر بنا تو ملازمین کے اوور ٹائم پر عائد ٹیکس ختم کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کی جانب سے سخت مقابلہ درپیش ہے اور وہ اپنے مزاج کے برعکس ٹیکسوں میں چھوٹ کا اعلان کر رہے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سابق صدر…

حماس کو جنگ بندی پر راضی کرنے کیلئے دباؤ بڑھانا ہوگا: نیتن یاہو

یروشلم : اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کو جنگ بندی پر مجبور کرنے لیے ضروری ہے کہ اس پر دباؤ بڑھایا جائے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا…

اسرائیل کے پُرہجوم علاقے میں کھڑی کار میں دھماکا؛ 4 یہودی ہلاک اور 8 زخمی

تل ابیب: اسرائیل کے شہر رملہ میں ایک بڑے اسٹور اور رہائشی عمارت کے درمیان کھڑی کار میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور کم از کم 8 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کار میں…

امریکا میں پاکستانی طالبہ کار حادثے میں شدید زخمی

ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں تیز رفتار گاڑی نے پاکستانی طالبہ کو ٹکر مار دی جس میں ان کی متعدد ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والی خاتون…

افغانستان میں کربلا زائرین کے استقبالیہ اجتماع پر داعش کا حملہ؛ 15 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے صوبے دائی کنڈی میں شیعہ ہزارہ کمیونیٹی کے اجتماع پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔افغان وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان…

بھارت؛ ہندوؤں کو اسلام کی حقانیت سے روشناس کراکر مسلمان کرنے والے 12 علما کو عمر قید

لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش کی ایک عدالت نے معروف اسلامی اسکالر مولانا کلیم الدین صدیقی اور عمر گوتم سمیت 12 علما کو عمر قید جب کہ دیگر 4 علما کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست…