بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 378 خبریں موجود ہیں

کینیڈا: فلسطینی رومال پہننے پر 3 قانون سازوں کو اونٹاریو اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں 3 قانون سازوں کو فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی علامت کے طور پر پہنا جانے والا رومال ’کوفیہ‘ پہننے پر قانون ساز اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا۔6 مئی کو آزاد قانون ساز سارہ جاما…

امریکا نے اسرائیل کو بموں کی ترسیل روک دی

امریکا نے اسرائیل کو بھیجے جانے والے بموں کی ترسیل روک دی۔امریکی حکام کے مطابق بموں کی کھیپ گذشتہ ہفتے رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملےکےخدشات پر روکی گئی ہے۔ کھیپ میں 2ہزار پاؤنڈ کے 1800بم اور 500 پاؤنڈ کے 1700بم…

بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر فیصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے، امریکا

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر فیصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے، ہم کوئی پوزیشن نہیں لیتے۔میتھیو ملر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کو دہشتگردوں کے…

یوکرین میں قیدیوں کو فوج میں شامل کرنے کا قانون منظور

یوکرین کی پارلیمنٹ نے قیدیوں کو فوج میں بھرتی کرنے کا بل منظور کر لیا۔یوکرین کی پارلیمنٹ نے ایک بل منظور کیا ہے جو کچھ قیدیوں کو مسلح افواج میں لڑنے کے قابل بنائے گا کیونکہ روس کے خلاف فوج…

امریکا نے پہلی بار اسرائیل کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی

تل ابیب: اسرائیل کے 7 اکتوبر سے غزہ پر مسلسل جاری بمباری کے دوران پہلی بار امریکا نے صیہونی ریاست کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دو اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ…

چینی صدر شی جن پنگ کا 5 سال بعد یورپ کا پہلا دورہ

یورپی ممالک کے ساتھ رابطوں میں بہتری اور عالمی تناؤ کے پیش نظر چینی صدر شی جن پنگ یورپ کا دورہ کر رہے ہیں، وہ سب سے پہلے فرانس پہنچ گئے۔چین کے صدر شی جن پنگ کا پانچ سال بعد…

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر صادق خان کو میئر منتخب ہونے پر…

بھارتی شہر احمد آباد میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں

بھارتی شہر احمد آباد میں کچھ اسکولوں کو بم سے اٹھانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے تین اسکولوں کی انتظامیہ کو دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئی ہیں جس میں…

اسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکم

صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رفح پر حملے کرکے مزید 22 فلسطینیوں کو شہید کردیا جب کہ عام شہریوں کو رفح خالی کرنے کے بھی احکامات دیے گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے…

الجزیرہ پر پابندی کے بعد اسرائیلی پولیس کا ٹی وی کے دفتر پر چھاپا، سامان ضبط

اسرائیلی پولیس نے قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ پر پابندی کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے ہوٹل میں قائم ادارے کے دفتر پر چھاپا مارکر سامان ضبط کرلیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کے احکامات پر…