بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1082 خبریں موجود ہیں

یحییٰ سنوار کی شہادت سے مزاحمت کا محورختم نہیں ہوگا، خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے ‘مزاحمت کا محور’ ختم نہیں ہوگا۔اپنے ایک بیان میں علی خامنہ ای نے کہا کہ یحی سنوار نے 7 اکتوبر 2023…

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ،33 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کے شمالی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کی۔ اسرائیلی حملے میں خواتین اور…

اسرائیلی وزیراعظم کی ذاتی رہائش گاہ پرلبنان سے ڈرون حملہ

تل ابيب: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ڈرون حملے میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی قیساریا کے علاقے میں واقع ذاتی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔…

یحییٰ مرے نہیں وہ زندہ ہیں، امیرِ قطر کی والدہ کا یحییٰ سنوار کو خراج عقیدت

دوحہ: امیرِ قطر کی والدہ نے بھی فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر انہیں شان دار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیخہ موزا بنت ناصر نے لکھا کہ لوگ سمجھتے…

کیوبا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن؛ ملک بھر میں اسکولز اور دفاتر بند

ہوانا: کیوبا میں بجلی کے بڑے بریک ڈاون کے باعث پورے ملک کی بجلی بند ہوگئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں پاور پلانٹ فیل ہونے سے ملک بھر میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ بجلی معطل…

ہندو امریکی فاؤنڈیشن مودی سرکار کی لابنگ میں سرگرم

واشنگٹن: بھارت میں نریندر مودی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد ہندو امریکی فاؤنڈیشن ان کی لابنگ کے لیے سرگرم ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق بھارت بھر میں اور عالمی سطح پر رہائش پذیر ہندوؤں نے ہمیشہ مودی کی مجرمانہ سرگرمیوں کو طول…

یحییٰ السنوار ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے میں شہید :اسرائیل کادعویٰ

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ غزہ میں حالیہ بمباری میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی ہلاکت کا قوی امکان ہے جس کی تحقیقات کررہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سینئر فوجی…

اسرائیل نے ایران پر حملے کیلیے اہداف کی منظوری دے دی

واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کے لئے اہداف کی منظوری دے دی۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ذرائع نے حملوں کے ٹائم فریم یا اہداف کے متعلق مزید کچھ نہیں بتایا۔امریکی نشریاتی ادارے کے…

سلامتی کونسل: امریکی سفیر نے غزہ میں اسرائیل کی فاقہ کشی پالیسی کو ناقابل قبول قرار دیدیا

نیو یارک: امریکی سفیر نے سلامتی کونسل اجلاس کے دوران غزہ میں اسرائیل کی فاقہ کشی پالیسی کو خوفناک اور ناقابل قبول قرار دیدیا۔غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس برطانیہ، فرانس اور الجزائر کی…

صدارتی الیکشن؛ 100 سالہ جمی کارٹر نے کمالا ہیرس ووٹ ڈال دیا

واشنگٹن: سابق امریکی صدر 100 سالہ جمی کارٹر نے ریاست جارجیا میں قبل از وقت ووٹنگ کے لیے بنائے گئے خصوصی پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے تاہم پولنگ ڈے پر رش سے…