بین الاقوامی
عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں پولیو پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یورپین یونین کے رکن ممالک میں پولیو وائرس دوبارہ سر اٹھا سکتا ہے اور یورپین یونین کا پولیو فری اسٹیٹس ختم ہوسکتا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے 24 اکتوبر…
فرانسیسی صدر نے لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ایک بار پھر غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کا قیام دنیا میں استحکام کا باعث ہوگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
فلسطینیوں کیساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے، پیوٹن
ماسکو؛ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے ساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے جسے اب درست کرنے کا موقع آگیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازان میں منعقد کردہ ’’برکس‘‘ کے سربراہی اجلاس میں…
غزہ میں اسرئیلی فورسز کی بربریت تھم نہ سکی، مزید 74 فلسطینی شہید
غزہ،بیروت : اسرائیلی فوج کی کا جانب سےغزہ میں فلسطینیوں کی بربریت تھم نہ سکی، 24 گھنٹوں میں مزید 74 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز کی جانب سے جبالیہ، نصیرات کیمپ ، خان…
کملا ہیرس ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئیں، کار سوار گرفتار
ڈونلڈ ٹرمپ پر دو قاتلانہ حملوں کے اب ایک کار کے سیکیورٹی کو توڑتے ہوئے کملا ہیرس کی گاڑی کے بالکل سامنے غلط سمت سے داخل ہونے پر انٹیلی جنس اداروں پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔انتخابی مہم کے…
ترکیہ کی عراق اور شام میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری
استنبول : ترک وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ انقرہ میں ترک ایرو سپیس انڈسٹریز کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پر خونریز حملے کے بعد مسلح فوج نے شمالی عراق اور شمالی شام میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں…
قطر ایئرویز نے ایران، عراق اور لبنان کے لیے پروازیں معطل کردیں
اسرائیل کی ایران، لبنان اور عراق پر حملوں کی دھمکیوں کے پیشِ نظر قطر ایئرویز نے ان ممالک کے لیے پروازیں عارضی طور پر بند کردیںعرب میڈیا کے مطابق قطر ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ وہ چند عرب ممالک…
بنگلادیش؛ عبوری حکومت نے شیخ حسینہ کی جماعت کے طلبا ونگ پر پابندی لگا دی
ڈھاکا؛ بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کے طلبا ونگ چھاترا لیگ کو دہشت گرد جماعت قرار دیتے ہوئے پر پابندی لگا دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت…
فلسطین کا اسرائیل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نکالنے کا مطالبہ
نیویارک: اقوام متحدہ میں عرب ممالک کے سفیروں کا سیکرٹری جنرل کے ساتھ بند کمرے میں اجلاس ہوا جس کے بعد فلسطین نے اسرائیل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ…
سنوار کے بعد امن کا عمل آسان ، نیتن یاہو سے بات کرنے کا ارادہ ہے : ٹرمپ
نیویارک : ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کاکہنا ہے کہ حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کی موت سے غزہ میں امن کے امکانات آسان اور بہتر ہو جائیں گے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر نے انتخابی مہم…