کھیل

اس کیٹا گری میں 410 خبریں موجود ہیں

شاہین آفریدی نے بھارتی فاسٹ بولر کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھارتی فاسٹ بولر بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کے ابتدائی اوورز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا…

25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے

پاکستان کے علیم ڈار نے امپائرنگ میں ایک اور اعزاز اپنےنام کرلیا، کرکٹ کی تاریخ میں ریکارڈ 551 میچز کے بعد وہ لگاتار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں۔6 جوں 1968 کو گوجرانوالہ…

بارسلونا اوپن : مارشل گرانولرز اورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

بارسلونا : ہسپانوی ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیوزیبالوس پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی اے ٹی پی بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل راؤنڈ…

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے بلند 14ویں چوٹی سر کرنے کیلئے پر عزم

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک بار پھر 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنیوالے کم عمر ترین کوہ پیما بننے کے ریکارڈ پر نظریں جمالی ہیں ۔22 سالہ شہروز کاشف 8 ہزار میٹر…

انگلینڈ کے معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو چل بسے

انگلینڈ کے معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو انتقال کرگئے۔انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ بیٹر اور ریفری رامن سوبا رو کے انتقال کی تصدیق کردی۔ان کی عمر 92 برس تھی اور وہ انگلینڈ کے معمر ترین ٹیسٹ…

بارسلونا کے فینز نے اپنی ہی فٹبال ٹیم کی بس پر حملہ کر دیا!

بارسلونا کے شائقین نے غلطی سے اپنی ہی ٹیم کی بس پردھاوا بول دیا، مداح پیرس سینٹ جرمن کے ہاتھوں میچ ہارنے کے بعد آپے سے باہر ہوئے۔فٹ بال شائقین اکثر اپنی پسندیدہ ٹیم کے ہارنے کے بعد جذباتی ہوجاتے…

کیوی کپتان مائیکل بریسویل نے پاکستان کے بارے میں کن خیالات کا اظہار کیا؟

راولپنڈی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے نوجوان کپتان مائیکل بریسویل نے کہا ہے کہ پاکستان آکر بہت اچھا لگا، اپنی بہترین پرفارمنس دینگے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل کیوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل بریسویل…

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں نوجوانوں کو مواقع دیں گے، بابر

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع دیں گے اور مختلف کامبی نیشن آزمائیں گے تاکہ جان سکیں کہ کونسا کامبی نیشن ہمارے لیے موزوں ہے۔نیوزی لینڈ…

نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت سےہٹائےگئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20 میچز نہیں کھیلیں گے۔ذرائع کے مطابق کاکول میں ٹریننگ کیمپ…

پی سی بی میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا۔پی سی بی کی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں، کمیٹیوں میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی، ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔کرکٹ…