کھیل

اس کیٹا گری میں 410 خبریں موجود ہیں

پیرس اولمپک: کھیلوں کے مقابلے افتتاح سے قبل شروع ہوجائیں گے

کراچی: پیرس اولمپک گیمز 2024ء کا باقاعدہ آغاز جمعہ سے ہوگا لیکن کھیلوں کے مقابلے دو روز قبل بدھ سے ہی شروع ہوجائیں گے۔شیڈول کے مطابق 33 ویں اولمپک گیمز کا آغاز مردوں کے فٹبال ٹورنامنٹ سے ہوگا، بدھ کو…

عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کا سفر تمام

عالمی جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا سفر ختم ہو گیا، قومی جونیئر ٹیم غیر متوقع طور پر کوارٹر فائنل میں کولمبیا سے شکست کھا کر برانز میڈل سے بھی محروم ہوگئی۔امریکا کے شہر ہیوسٹن سے موصولہ اطلاعات…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پیرس اولمپکس میں شریک انڈین ایتھلیٹس کیلئے خطیر رقم دینے کا اعلان

کراچی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پیرس اولمپکس 2024 میں بھارتی دستے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کو ساڑھے 8 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شا نے سوشل میڈیا…

پیرس اولمپکس؛ اسرائیلی ایتھلیٹس پر پابندی لگائی جائے، فلسطین کا مطالبہ

فلسطینی اولمپک کمیٹی (پی او سی) نے پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیلی ایتھلیٹس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلسطین کی اولمپک کمیٹی نے مبینہ طور پر ایک ڈوزیئر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو بھیجا…

’ اگر آپ میں دم ہے تو سامنے آئیں‘، شامی ثانیہ سے شادی کی خبروں پر پھٹ پڑے

بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کے بعد کرکٹر محمد شامی نے بھی ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا میں حال ہی میں ثانیہ مرزا اور فاسٹ بولر محمد شامی…

ویٹیلٹی ٹی 20 بلاسٹ: ناٹنگھم نے یورکشائر کو 28 رنز سے شکست دیدی

لِیڈز: ویٹیلٹی ٹی 20 بلاسٹ میں ناٹنگھم نے یورکشائر کو 28 رنز سے شکست دے دی۔لِیڈز میں کھیلے گئے نارتھ گروپ کے میچ میں یورکشائر کی ٹیم 210 رنز کے تعاقب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنا…

میسی سے معافی مانگے کا مطالبہ کرنے پر وزیر کھیل کی چُھٹی

ارجنٹینا کو 36 سال بعد عالمی چیمپئن بنانے والے فٹبال کی دنیا کے شہنشاہ لیونل میسی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرنے پر وزیر کھیل کی چھٹی ہوگئی۔لیونل میسی جنہوں نے نہ صرف ارجنٹینا کو 36 سال بعد فٹبال کا…

سابق بھارتی کپتان کو بالرز کے باؤنڈری پر پانی و ریفریشمنٹ پر بھی اعتراض

سابق بھارتی کرکٹر و کپتان سنیل گواسکر نے بولرز کی عادتوں کے خلاف اپنے رائے کا اظہار کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے باؤنڈری لائن پر بالرز کے ریفریشمنٹ لینے پر تنقید کرتے ہوئے…

بیٹر کے خطرناک شارٹ نے بالر کے سر سے خون نکال دیا، ویڈیو وائرل

امریکا میں جاری میجر لیگ میچ کے دوران جنوبی افریقی بالر سر پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔میچ کے دوران سان فرانسسکو یونیکورنز کے جنوبی افریقی بالر کارمی لی روکس کی گیند پر انکے ہم وطن سیئٹل اورکاس کے…

147 سال میں پہلی بار: انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ میں عالمی ریکارڈ قائم

نوٹنگھم: ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں پہلی بار انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ نوٹنگھم میں انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ براتھویٹ نے ٹاس جیت…