کھیل

اس کیٹا گری میں 442 خبریں موجود ہیں

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی وائرل تصاویر ،شادی کی قیاس آرائیوں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا

بھارت کی ٹینس آئیکون ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی ایک بار پھر افواہوں کی زد میں آگئے۔سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات اور شادی کی قیاس آرائیوں نے ایک بار پھر زور پکڑ…

پاکستان اور جنوبی افریقا کا تیسرا ون ڈے دو منفرد واقعات کی وجہ سے یادگار بن گیا

کراچی:پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین تیسرا ون ڈے دو منفرد واقعات کی وجہ سے یادگار بن گیا۔جوہانسبرگ کے وانڈررز اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین تیسرے ون ڈے کے دوران اسٹیڈیم میں موجود خاتون نے بچے کو…

بھارت کو شدید دھچکا، آسٹریلیا کے خلاف اہم کھلاڑی ٹیم کاحصہ نہیں ہوگا

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی آسٹریلیا میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے اور پانچویں ٹیسٹ میں شمولیت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ شامی کے بائیں گھٹنے میں سوجن کی وجہ سے سیریز کے باقی میچز کے لیے شمار نہیں کیا…

پاکستان، 3 ون ڈے سیریز ہرانے والی پہلی ٹیم بن گئی

پاکستان 21ویں صدی میں جنوبی افریقا کو اُسکے ہوم گراؤنڈ پر 3 مرتبہ ون ڈے سیریز میں شکست دینے والی پہلی ٹیم بن گئی۔گزشتہ روز کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو…

بابراعظم نے دھونی کا نصف سنچریوں کاریکارڈ توڑ ڈالا

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میں نصف سینچری اسکور کرکے بابراعظم نے سابق بھارتی وکٹ کیپر بیٹر مہندرا سنگھ دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا۔اسپورٹس کیڈا کی رپورٹ کے مطابق بابراعظم نے سینا ممالک کیخلاف مہندرا سنگھ دھونی…

باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ: پاکستان نے پہلی بار سِلور میڈل جیت لیا

ٹوکیو: پاکستان نے ٹوکیو باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ 2024ء میں پہلی بار سِلور میڈل حاصل کر لیا۔پاکستان کے زاہد مغل نے ٹوکیو باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کی اور سِلور میڈل جیتا، جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں زاہد…

چیمپئینز ٹرافی سمیت 2027ء تک تمام پاک بھارت ایونٹس ہائبرڈ ماڈل پر ہونگے، آئی سی سی

آئی سی سی کے تحت چیمپئنز ٹرافی سمیت پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے 2027ء تک ہونے والے تمام ایونٹس ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلے جائیں گے۔آئی سی سی ترجمان کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025ء سے لے کر…

کیشو مہاراج انجرڈ،پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

جنوبی افریقا کے اسپنر کیشو مہاراج پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کے دوران وارم اَپ کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے اسپنر کیشو مہاراج کی…

ٹیسٹ ڈرا ہونے یا ایشون کی ریٹائرمنٹ کا غصہ! کوہلی رپورٹر پر بھڑک اُٹھے

برسبین ٹیسٹ ڈرا ہونے اور دیرینہ دوست روی چندران ایشون کی ریٹائرمنٹ کا غصہ ویرات کوہلی نے میلبرن ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی صحافی پر نکال دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی میلبرن ایئر پورٹ پر رپورٹر…

فرانس: طالبہ کیساتھ گینگ ریپ، 3 رگبی کھلاڑیوں کو 14 برس قید

پیرس: فرانس میں طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ کرنے والے رگبی کے 3 کھلاڑیوں کو 14 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس کی ایک عدالت نے 3 رگبی کھلاڑیوں کو 2017 میں طالبہ کے ساتھ…