شوبز

اس کیٹا گری میں 382 خبریں موجود ہیں

رنبیر کپور کی نئی میگا فلم ’رامائن‘ کو قانونی جنگ کا سامنا

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی نئی فلم ’رامائن‘ کو قانونی جنگ کا سامنا ہے۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم میکرز کو ’پروجیکٹ رامائن‘ کے ٹائٹل پر انٹلیکچوئیل پروپرٹی رائٹس کا مسئلہ ہے۔ابتدائی طور پر یہ رائٹس الو…

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ میں ملوث ایک اور شخص گرفتار

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ میں ملوث ایک اور شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ممبئی پولیس کے مطابق کرائم برانچ نے محمد رفیق چوہدری نامی شخص کو راجھستان سے گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق…

آزادی ہر کسی کا حق ہے، کم کارڈیشین کا فری فلسطین کے نعرے پر جواب

امریکی ٹی وی اسٹار، سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ماڈل کم کارڈیشین کی جانب سے فلسطین کے حق میں نعرے لگانے والی خاتون کے جواب میں آزادی ہر کسی کا حق ہے کہنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں…

ایوارڈ یافتہ ایرانی فلمساز کو 8 برس قید، کوڑوں اور جرمانے کی سزا

تہران: ایران کے نامور ایوارڈ یافتہ فلمساز محمد رسولوف کو آٹھ برس قید، کوڑوں اور بھاری جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔فلم ڈائریکٹر کے وکیل نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں بتایا کہ عدالت نے رسولوف کو…

دیپیکا پڈوکون کا بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار دیپیکا پڈوکون نے ویڈیو بنانے پر بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ مارا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا، یہ جوڑی…

بچے کی ولادت سے قبل رنویر نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر ہٹا دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر صارفین فکرمند ہیں کہ آخر اداکار نے اہلیہ کے ہمراہ شادی کی تصاویر کیوں حذف کیں۔تاہم اس حوالے…

رفح میں بمباری؛ ماہرہ خان نے ننھے مظلوم فلسطینی بچے کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے بھی غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کردی۔فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے رفح میں اسرائیلی بمباری اور ننھے مظلوم فلسطینی بچے کی…

کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کے درمیان علیحدگی ہونے والی ہے؟

ممبئی: انڈیا کے نامور فلمی تجزیہ کار کمال راشد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈا کے درمیان طلاق ہونے والی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کے آر کے نے لکھا کہ…

کیا شاہ رخ خان آئی پی ایل میچ کیلئے لکھنؤ جائیں گے؟ پولیس نے وارننگ جاری کردی

لکھنؤ: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے یہ خبریں گرم ہیں کہ وہ آئی پی ایل کے اہم میچ میں اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو سپورٹ کرنے لکھنؤ جائیں گے۔کلکتہ نائٹ رائیڈرز کا لکھنؤ سپر جائنٹ…

ورلڈ لافٹر ڈے : کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی

ممبئی: ورلڈ لافٹر ڈے کے موقع پر بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی۔انسٹاگرام پر جاری کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کے مختلف کلپس کو جوڑا گیا ہے جس میں وہ مختلف جگہ…