شوبز

اس کیٹا گری میں 382 خبریں موجود ہیں

’ہاؤس آف ڈریگن‘ کے دوسرے سیزن کو آئندہ ماہ ریلیز کرنے کا اعلان

اسٹریمنگ ویب سائٹ ایچ بی او نے ’ہاؤس آف ڈریگن‘ کے دوسرے سیزن کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے سیریز کو آئندہ ماہ ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔’ہاؤس آف ڈریگن‘ سیریز کے پہلے سیزن کو اگست 2022 میں ریلیز کیا گیا…

سونالی بیندرے نے شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تو اغوا کرلوں گا:شعیب اختر

ممبئی: بالی ووڈ کی حسین اداکاراؤں میں سے ایک سونالی بیندرے نے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے وائرل بیان پر ردعمل دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران میزبان نے سونالی بیندرے…

سیریز ہیرامنڈی میں سنجے لیلا بھنسالی60 سے 70 کروڑ روپے معاوضہ لیا

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ڈیبیو سیریز ‘ہیرامنڈی : دی ڈائمنڈ بازارا’ کی کاسٹ میں شامل اداکاراؤں کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔یکم مئی کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی:…

سشانت سنگھ راجپوت کی پراسرار موت پر بہن کا نیا انکشاف سامنے آگیا

ممبئی: بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی موت پر ان کی بہن پریانکا کا نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔پریانکا سنگھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار اپنی مینیجر دیشا سالیان کی موت کے بعد بہت…

پہلی شادی محبت کی تھی ،نکاح کے فوری بعد غلط فیصلے کا احساس ہوگیا:نادیہ خان

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا۔اداکار ساجد حسن کے ساتھ یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے نادیہ خان نے…

بنگلورو میں :تامل اداکار چیتن چندرا پر مشتعل افراد کا حملہ،زخمی کردیا

بنگلورو: 20 مشتعل افراد کے ہجوم نے حملہ کرکے کنڑ ٹیلی وژن انڈسٹری کے معروف اداکار چیتن چندرا کو شدید زخمی کردیا، اداکار نے زخمی حالت میں انصاف کا مطالبہ کردیا۔مدرز ڈے کے موقع پر اداکار چیتن چندرا اپنی والدہ…

“بس بس! قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے”، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی بھی سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کی گلوکاری سے پریشان ہوگئے۔اپنے منفرد گانوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے گلوکار چاہت فتح علی خان کی نئی ویڈیو…

یورپ کے سب سے بڑے موسیقی کے مقابلے میں اسرائیل کیخلاف مظاہرہ

سویڈن: یورپ کے سب سے بڑے میوزک مقابلے “یورو ویژن مقابلہ موسیقی” میں اسرائیل کی شرکت پر ہزاروں لوگوں نے مظاہرے کیے اور “آزاد فلسطین” کے نعرے بھی لگائے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن کے شہرمالمو میں منعقد ہونے…

سیریز ’’صلاح الدین ایوبی‘‘ میں محمد نورالحسن کی انٹری

ترکیہ: اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں پاکستانی سینئر اداکار محمد نورالحسن کا کردار سامنے آگیا۔اسلامی فتوحات کی تاریخ پر مبنی ویب سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان…

کرینہ کپور مشکل میں پڑگئیں، ہائی کورٹ کا نوٹس جاری

مدھیہ پردیش: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار کرینہ کپور خان کو اپنی حمل کی کتاب کے عنوان میں لفظ ‘بائبل’ استعمال کرنے پر ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے بالی ووڈ…