شوبز

اس کیٹا گری میں 292 خبریں موجود ہیں

علیزے شاہ کی اے آئی تصاویر دیکھ کر مداح حیران

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی سے بنی تصاویر شیئر کردیں جنہیں دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔علیزے شاہ نے اپنی نئی تصاویر سماجی رابطے کی فوٹو ویڈیو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیں جو…

بھارتی اداکارہ تاپسی پنو نے خاموشی سے شادی کرلی

راجستھان: بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو اپنے بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق تاپسی پنو نے 23 مارچ کو ریاست راجستھان کے شہر اودے پور…

بھارت میں عام انتخابات: کنگنا رناوت بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی

بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو رواں سال عام انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کا ٹکٹ مل گیا۔بی جے پی نے اتوار کو ملکی ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کے لیے 111 امیدواروں کی اپنی پانچویں…

مذہب پر سوالات سے پریشانی نہیں ہوتی: سارہ علی خان

ممبئی:بالی وڈ کی نامور اداکارہ سارہ علی خان نے کہا ہے کہ انہیں اپنے مذہبی عقائد سے متعلق پوچھے گئے سوالات سے پریشانی نہیں ہوتی۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ کھانے پینے اور کپڑوں کا انتخاب ان…

پریانکا چوپڑا نئی ایکشن فلم کے ساتھ بالی وڈ میں واپسی کیلئے تیار

ممبئی: بالی وڈ اور ہالی وڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک بار پھر بالی وڈ میں واپسی کررہی ہیں اور اب وہ ایکشن فلم میں نظر آئیں گی۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ اس وقت ممبئی میں موجود ہیں…

ایشوریہ رائے کی اپنی ساس جیا پچن اور نند شویتا کے ساتھ ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کی اپنی ساس جیا پچن اور نند شویتا بچن کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔انڈسٹری میں کافی عرصے سے یہ خبریں…

‘دم والے پانی کا کمال’، جویریہ سعود کا راحت فتح کے صدارتی ایوارڈ پر تبصرہ

کراچی: پاکستانی اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے صدارتی ایوارڈ ملنے پر عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال و گلوکار راحت فتح کو ‘دم والا پانی’ یاد دلا دیا۔گزشتہ روز (23 مارچ) یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں ملک…

انوشکا شرما بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار کیمرے کے سامنے کب آئیں گی؟

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کی بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار کیمرے کے سامنے آنے سے متعلق خبر سامنے آگئی۔بھارت میں 22 مارچ سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا آغاز ہوگیا ہے، اس لیگ کا…

بالی ووڈ کی فلمیں بھی مودی کی انتخابی مہم کا حصہ بن گئیں

نئی دہلی :بالی ووڈ کی تازہ سامنے آنے والی فلمیں بطور خاص انتخابی مہم میں مودی کی مہم کا حصہ بن گئیں۔ان فلموں میں سارے مذہبی سیاسی موضوعات کی جھلک نمایاں موجود ہیں جو پچھلے برسوں میں مودی حکومت ،…

ہانیہ عامر نے بھی عمرے کی سعادت حاصل کر لی

ریاض: خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی رمضان کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کی مشہور اور خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے، ہانیہ نے ناصرف اپنی خوبصورتی بلکہ ڈراموں اور فلموں…