Ejaz Farooqi

اس کیٹا گری میں 789 خبریں موجود ہیں

حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی

لندن: برطانوی عدالت میں پولیس افسر محمد عادل نے واٹس اپ پر حماس کی حمایت پر مشتمل پیغام شیئر کرنے کا اعتراف کرلیا جس پر انھیں 4 جون کو قید کی سزا سنائی جائے گی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق…

چین میں سڑک ٹوٹنے سے متعدد گاڑیاں کھائی میں جاگریں؛ 48 افراد ہلاک

بیجنگ: چین میں موسلا دھار بارشوں کے دوران ہائی وے کا ایک ٹکڑا بہہ گیا جس سے پیدا ہونے والے گڑھے نے 48 افراد کی جانیں نگل لیں۔چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق ملک کے جنوبی صوبے…

لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنا

لندن: برطانیہ کے کسی شہر کے پہلے مسلم میئر صادق خان نے اسلاموفوبیا اور مسلم دشمنی پر مبنی نفرت آمیز بیان پر رکن اسمبلی لی اینڈرسن پر کڑی تنقید کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے میئر صادق…

غزہ میں تباہ شدہ گھروں کی تعمیر نو میں 80 سال لگ سکتے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر گزشتہ تنازعات کے بعد تعمیر نو کے رجحانات کی پیروی کی جائے تو غزہ کی پٹی میں گھروں کی تعمیر نو کا عمل اگلی صدی تک جاسکتا ہے۔خبر رساں ایجنسی…

ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے

واشنگٹن: ناسا کی خلا میں موجود ہبل ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث ادارے نے خلائی دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث اسے سیف موڈ…

صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات

گیلونگ: حال ہی میں محققین نے پایا ہے کہ مخصوں پرندوں کی صحت اور تولیدی نظام پر صوتی آلودگی کے دیرپا سنگین منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے…

انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام

کیلیفورنیا: اگر آپ کو کسی کے ساتھ رو برو انگریزی کی مشق کرنے میں مشکل کا سامنا ہے تو گوگل سرچ لیبز آپ کی یہ مشکل آسان کرنے جارہی ہے۔ایک ٹوئٹ کے مطابق کمپنی کا یہ نیا آزمائشی فیچر (اسپیکنگ…

انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی-20 ورلڈکپ 2024 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹی-20 ورلڈکپ 2024 کی ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے جب کہ بین سیئرز…

چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعتراف

لاہور: ’کھلاڑی متحد ہوں تو پھر جیت بھی حاصل ہوتی ہے‘ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کے اتحاد میں مسائل کا اعتراف کرلیا۔قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیوزی…

نوال سعید کی دلکش اداؤں پر مداح تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کی دلکش تصاویر نے مداحوں کو تعریفوں پر مجبور کر دیا۔حال ہی میں نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں…