Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
شوبز

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کے ہاں ایک بار پھر خوشی نے دستک دی ہے۔اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں نومولود کے ننھے قدموں کی تصویر بھی شیئر کی اور بتایا کہ بچی کی پیدائش رواں ماہ 19 تاریخ کو ہوئی۔اس خوشخبری کے منظرعام پر آنے کے بعد شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا سلسلہ جاری ہے۔یاد رہے کہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی 2018 میں ہوئی تھی اور جوڑے کی پہلی بیٹی دعا 8 ستمبر 2024 کو پیدا ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button