Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
شوبز

اداکارہ ملی بوبی براؤن کے گھر دوسرے بچے کی آمد

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملی بوبی براؤن اور ان کے شوہر جیک بونجیوی نے اپنی فیملی میں دوسرے بچے کی آمد کا اعلان کیا ہے۔اسٹرینجر تھنگز اسٹار نے 17 ستمبر کو سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے اپنے دوسرے بچے کی پہلی جھلک شیئر کی اور واضح کیا کہ جوڑے نے اس بار بھی ایڈاپٹ کیا ہے۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملی نے نئے ایڈاپٹڈ بیٹے کے ہاتھ پکڑے ہوئے ہیں۔ ان کے ہاتھ میں ایک انگوٹھی بھی دیکھی جا سکتی ہے جس میں ’مام‘ لکھا ہے۔ جوڑے نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے بچوں کے چہرے اور شناخت کو ظاہر نہیں کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button