Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کی اسکواش کھلاڑی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔13 سے 16 اگست تک بینڈیگو اسکواش سینٹر، میلبورن میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ثنا بہادر نے آسٹریلیا کی ریچل گرینہ کو 1-3 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی جبکہ ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم 3 ہزار ڈالرز تھی۔پاکستان اسکواش فیڈریشن نے ثنا بہادر کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ عالمی سطح پر پاکستان اسکواش کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button