Select Language
شوبز

سنجے دت کی ’کھل نائیک‘ کے کردار میں واپسی

تین دہائیوں سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بالی ووڈ کی مشہور فلم ’کھل نائیک‘ کا کردار ایک بار پھر بڑے پردے پر واپس آرہا ہے۔1990 کی دہائی میں ریلیز ہونے والی فلم کھلنایک کے مرکزی اداکار سنجے دت نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے روپ کی جھلک شیئر کرتے ہوئے کھلنایک کے سیکویل کا اعلان کیا اور لکھا کہ ہر کہانی کا ایک وقت ہوتا ہے، اور اب اس کا وقت آ گیا ہے۔ممبئی میں ایک تقریب کے دوران سنجے دت نے واضح کیا کہ یہ فلم روایتی سیکویل نہیں بلکہ ایک نئی اور منفرد انداز میں پیش کی جانے والی کہانی ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button