Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
شوبز

ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ڈاؤنی جونیئر کا اہلیہ کیلئے محبت بھرا پیغام

ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور مارول اسٹار رابرٹ ڈاؤنی جونیئر نے اپنی اہلیہ سوزن ڈاؤنی کے ساتھ شادی کی 21ویں سالگرہ مناتے ہوئے ان کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا۔رابرٹ ڈاؤنی جونیئر نے 27 اگست کو انسٹاگرام پر خصوصی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی کامیابیوں اور زندگی میں اہلیہ کے کردار کو سراہا اور انہیں اپنی زندگی کی اہم ساتھی قرار دیا۔اداکار نے پوسٹ کے ساتھ دو تصاویر بھی شیئر کیں جن میں سے ایک میں بادشاہ اور ملکہ کے تاش کے پتوں کے ساتھ ان کی پالتو بلی مونٹی دکھائی دی جبکہ دوسری تصویر میں جوڑے کو ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہوئے دکھایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button