بین الاقوامی
Trending

اٹلی اور ا سرائیل کی راہیں جدا

اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ اسرائیل اور اٹلی کے عسکری معاہدے کی تجدید قریب تھی لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال کی وجہ سے حکومت نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدے کی خودکار تجدید کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس معاہدے پر 2016 میں دستخط ہوئے تھے اور اس میں فوجی سازوسامان اور تحقیق پر تعاون شامل تھا۔ اسے ہر پانچ سال بعد تجدید کرنے کی ضرورت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button