Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

کینیڈا کی جوابی ٹیرف کی اعلان پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو جواب ٹیرف عائد کرنے کی فیصلے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے ایسے ردعمل کینیڈا کی وزیر اعظم مارک کارنی کی اس فیصلے کی بعد سامنے آیا جس میں انہیں نے امریکہ کی جانب سے 50 فیصد ٹیرف کی بدلے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا۔ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ کینیڈا امریکی ریاست ہوئے بغیر ریاست جیسا نفع اٹھانا کہتا ہے.انہوں نے کینیڈا پر امریکی کسانوں پر برسوں سے زیادہ محصولات عائد کرنے کا الزام بھی عائد کیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کینیڈا نے ہمارے عظیم کسانوں سے، کئی سالوں سے بھاری مقدار میں ٹیرف وصول کیے ہیں۔ لیکن اب مزید نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button