Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم،بارودی سرنگوں کی صفائی کافیصلہ

امریکا نے ایرانی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کی ناکہ بندی ختم کردی۔امریکی فوج کا کہنا ہے کہ امریکی بحری جہاز مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے خطے میں موجود رہیں گے تاہم ایرانی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کی ناکہ بندی ختم کردی گئی ہے۔دوسری جانب ایرانی سپریم سکیورٹی کونسل نے کہا ہےکہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کے اقدامات اسلام آباد معاہدے کے تحت کیے جائیں گے۔سپریم کونسل کے مطابق پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے اجازت نامےجاری کرے گی، جہازوں کو اتھارٹی کی جانب سے دیے گئے راستے اور وقت کی پابندی کرنا ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button