Select Language:
Urdu / English / Bengali / Hindi
دلچسپ و عجیب

امریکا میں کتوں کی پُول پارٹی کا انعقاد

امریکا میں پالتو کتے سپلائی کرنے والی ایک کمپنی نے 277 کتوں کی پُول پارٹی منعقد کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں واقع چیوی بارک پارک میں چیوی نامی کمپنی نے ہر سائز کے 277 کتوں کو جمع کیا تاکہ بچوں کے پولز میں ڈبکی لگوایا جا سکے۔جمع ہونے والے کتوں کی تعداد گننے کے لیے موقع پر گینیز ورلڈ ریکارڈ کا اہلکار بھی موجود تھا۔انتظامیہ کا کہنا تھا کہ کتوں کی تعداد اتنی تھی کہ اس پارٹی کو دنیا کی سب سے بڑی ’ڈاگ پول پارٹی‘ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ مل جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button