Select Language:
Urdu / English / Bengali / Hindi
کھیل

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کپتان مچل مارش ٹخنے کی انجری کے سبب سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔مچل مارش کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس ٹیم کی قیادت کریں گے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 30 مئی کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان ٹیم کے کھلاڑی عیدالاضحیٰ منانے اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے ہیں اور اسکواڈ جمعرات کو دوبارہ راولپنڈی میں اکٹھا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button