Select Language
بین الاقوامی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ابوظبی میں ابراہیمی فیملی ہاؤس کا دورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابوظبی میں ابراہیمی فیملی ہاؤس کا دورہ کیا۔ڈونلڈ ٹرمپ متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ابو ظبی میں ابراہیمی فیملی ہاؤس گئے، اس کمپلیکس میں مسجد، کلیسا اور یہودیوں کی عبادت گاہ تینوں موجود ہیں۔ ٹرمپ نے وہاں مہمانوں کی کتاب میں دستخط کیے اور عمارت پر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔اس سے قبل صدر ٹرمپ کو دنیا کے اعلیٰ ترین معیار کے خام تیل مُربان کا ایک قطرہ علامتی طور پر پیش کیا گیا،جس پر اُنہوں نے ہنستے ہوئے کہا یہ دنیا کا سب سے بہترین تیل ہے لیکن اُنہوں نے مجھے صرف ایک قطرہ دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button