ٹیکنالوجی
لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم لنکڈ ان نے صارفین کے لیے گیمز اسپیس متعارف کرادی۔رواں برس کے ابتداء میں آزمائش کے لیے پیش کیے جانے والے لنکڈ اِن گیمز نامی فیچر کمپنی نے رواں ہفتے متعارف کرایا۔متعارف کرائے گئے…
ایپل کی گھڑی نے خاتون کی جان بچالی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایپل کی گھڑی نے 35 سالہ خاتون کی زندگی بچالی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ خاتون سنیہا ساہا نے بتایا کہ 9 اپریل کی رات گئے اُن کی دل کی دھڑکن تیز ہونے لگی…
انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی برقی جِلد
ٹیکساس: سائنس دانوں نے پہلی لچکدار برقی جِلد تیار کی ہے جس کو روبوٹس پر چڑھاکر انسانی جِلد کی طرح محسوس کیا جاسکے گا۔امریکا کی یونیورسٹی آف ٹیکساس کے محققین کی جانب سے بنائی جانے والی یہ نئی لچکدار ای-جِلد…
ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون میں الارم کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے جاری کام کی تصدیق کر دی۔ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں متعدد آئی فون صارفین نے الارم کے وقت پر نہ بجنے کی شکایات…
پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
اسلام آباد: چین کے خلائی مشن ’چینگ ای 6‘ کے ساتھ پاکستان کا سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ چاند کے گرد چکر لگانے کے لیے روانہ ہواجو 5 دن میں چاند کے مدار میں پہنچے گا اور یوں پاکستان چاند کے…
واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایک ایسا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جو صارفین کو یہ تجویز کرے گا کہ وہ اپنے کس کونٹیکٹ سے گفتگو کرسکتے ہیں۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر…
سعودی عرب میں مسلسل بارشوں میں ’’مصنوعی ذہانت‘‘ کا اہم کردار
سعودی عرب ان دنوں شدید بارش کی لپیٹ میں ہے مملکت میں ہونے والی مسلسل بارشوں میں اہم کردار مصنوعی ذہانت کا بھی ہے۔ریاض میں سعودی واٹر فورم میں ماہرین موسمیات نے بتایا ہے کہ سال 2020 سے اب تک…
موسمیاتی تغیر کے خلاف پودوں کو بہتر بنانے کی کوششیں
سان ڈیاگو: سائنس دانوں نے موسمیاتی تغیر سے لڑنے کے ارادے سے پودوں کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے مصنوعی ذہانت کی مدد سے نئے طریقہ کار ڈھونڈنے شروع کر دیے۔امریکی شہر سان ڈیاگو میں قائم سالک اِنسٹیٹیوٹ کی محققین…
200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
نیوآرک: سائنس دانوں کو دنیا بھر میں 200 سے زائد کتابوں کے جِلد سے زہریلی دھات آرسینک کے نقوش دریافت ہوئے ہیں۔گرین جِلد رکھنے والی 19 ویں صدی کی کتابوں میں تشویش ناک حد آرسینک پایا گیا ہے، جس کے…
گوگل کا آڈیو ایموجیز کے فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے اسمارٹ فون صارفین کے لیے آڈیو ایموجیز متعارف کرانے جارہی ہے۔9 ٹو 5 گوگل کے مطابق گوگل فون ایپ میں موجود ’آڈیو ایموجی‘ چھ مختلف ایموجیز پر مشتمل آوازیں ہے۔ ان آوازوں میں تالیوں کی،…