بین الاقوامی
مودی سرکار کا جھوٹا پروپیگنڈہ بھارتی لوک سبھا کے ممبران کے ہاتھوں بے نقاب
نئی دہلی :مودی سرکار کا جھوٹا پروپیگنڈہ بھارتی لوک سبھا کے ممبران کے ہاتھوں بے نقاب ہوگیا، نئے کانگریس لیڈر ادھیر رانجھن چودھری نے 27 فروری2019 سے متعلق تمام راز فاش کردیے۔ کانگریس لیڈر ادھیر رانجھن چودھری نے 27 فروری2019…
شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کیخلاف مقدمہ ہار گئے
برطانوی شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف مقدمہ ہار گئے۔برطانوی وزارت داخلہ نے فروری 2020 میں شہزادہ ہیری کو پولیس پروٹیکشن نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا جس پر شہزادہ ہیری نے برطانیہ…
شمالی کوریا کی اسلحہ ساز فیکٹریاں روس کیلئے پوری قوت سے کام کررہی ہیں: جنوبی کوریا
سیئول: جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی کوریا کی اسلحہ ساز فیکٹریاں روس کی خاطر ہتھیار بنانے کیلئے پوری قوت سے کام کررہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیردفاع شن وون سک نے ایک بیان میں…
غزہ میں اسرائیلی جارحیت: فلسطینی وزیر اعظم حکومت سمیت مستعفی
فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ اور ان کی حکومت نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے پیش نظر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔فلسطینی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ میں صدر محمود عباس کو اپنی حکومت کا استعفیٰ پیش…
شہزادہ ہیری نے ملکہ برطانیہ کو دھوکا دیا،اسے معافی نہیں مل سکتی: ٹرمپ
واشنگٹن: سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدر بنا تو برطانوی شہزادہ ہیری کے ساتھ امریکا میں خصوصی برتاؤ نہیں رکھا جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بائیڈن انتظامیہ…
غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس اسرائیل مذاکرات، قطر میزبانی کریگا
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں اور یرغمالی کی رہائی کے معاہدوں کیلئے قطر رواں ہفتے حماس اور اسرائیل کے درمیان بات چیت کی میزبانی کرے گا۔مصری سکیورٹی ذرائع کے مطابق قطر میں رواں ہفتے معاہدے کو حتمی شکل دینے…
شام میں ایک ٹرک پر اسرائیل کا حملہ؛ حزب اللہ کے 2 کمانڈرز جاں بحق
اسرائیلی فوج نے لبنان کی سرحد کے نزدیک شامی علاقے میں ایک ٹرک کو نشانہ بنایا جس میں حزب اللہ کے دو کمانڈر جاں بحق ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا…
بھٹو پھانسی کیس؛ لگتا ہے جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ اتنے تفصیلی فیصلے سے لگتا ہے کہ جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے۔سپریم کورٹ میں…
صدر نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری واپس بھیج دی، اسپیکر نے اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے مخصوص نشستوں سے متعلق نگراں وزیراعظم انوار الحق کی ایڈوائس واپس بھیج دی جس کے بعد اسپیکر نے اجلاس جمعرات کو بلالیا ہے۔صدرمملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی…
مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن گئیں
مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئیں اور انہوں نے وزارت اعلیٰ کا حلف بھی اٹھالیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پنجاب میں ہوئی جہاں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے مریم نواز سے…