بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 868 خبریں موجود ہیں

’روس کو دھچکا‘، سویڈن باضابطہ طور پر نیٹو میں شامل

سویڈن باضابطہ طور پر نیٹو فوجی اتحاد (نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن) میں شامل ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز ’ کی خبر کے مطابق روس کے ساتھ ایک ہزار 340 کلومیٹر کی سرحد رکھنے والے ممالک سویڈن اور فن لینڈ…

غزہ: اسرائیلی جارحیت میں روزانہ 37 ماؤں سمیت 63 خواتین شہید ہوتی ہیں، انروا

اقوام متحدہ کے ادارے انروا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں روزانہ اوسطاً 63 خواتین شہید ہوتی ہیں۔ انروا کے مطابق روزانہ جاں بحق ہونے والی خواتین میں 37 مائیں شامل…

دنیا بھر میں خواتین کو ترقی کے بھرپور مواقع ملنے چاہئیں: کے سی میکونل

واشنگٹن:امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ پاکستان ڈیسک کی ہیڈ کے سی میکونل کا کہنا ہے کہ صنفی مساوات امریکہ کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے۔امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ پاکستان ڈیسک کی ہیڈ کے سی میکونل نے خواتین کے عالمی دن پر اردو میں…

ڈونلڈ ٹرمپ کا جو بائیڈن کو ٹی وی مناظرے کا چیلنج

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کو ٹی وی پر مناظرے کا چیلنج کر دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان اپنے حریف صدارتی امیدوار نکی ہیلی کی جانب سے صدارتی مہم سے دستبرداری کے چند گھنٹوں بعد…

چین کا عالمی برادری سے غزہ میں جنگ بندی کیلیے فوری اقدام کا مطالبہ

بیجنگ: چین نے غزہ میں جاری جنگ کو ’ تہذیب انسانی کیلیے باعث شرم‘ قرار دیتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔چین کے وزیرخارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ انسانیت کے…

پاکستان کا رمضان کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے ماہِ رمضان کے دوران جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ غزہ میں شہریوں کے…

بھارتی وزیراعظم مودی کے دورے کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کے خلاف آج وادی بھر میں مکمل ہڑتال ہے، سری نگر کے تمام علاقوں میں کاروبار بند ہے اور سڑکیں سنسان ہیں۔بھارتی فوج اور پولیس نے وادی میں مختلف…

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین فروری قرار

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات مسلسل سامنے آ رہے ہیں اور اب سائنسدانوں نے گزشتہ مہینے کو انسانی تاریخ کا گرم ترین فروری قرار دیا ہے۔یہ مسلسل 9 واں مہینہ ہے جس نے گرم ترین ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔اس…

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پرمزید 3 ہزار سے زائد غیر قانونی تعمیرات کی منظوری دیدی

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آبادکاری بڑھانے کے لیے مزید ہزاروں غیر قانونی تعمیرات کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید غیر قانونی تعمیرات کا فیصلہ کیا ہے جس…

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے برطرف کرنے کی سفارش کر دی۔اعلامیہ کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنی رائے منظوری کیلئے صدر مملکت…