بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 868 خبریں موجود ہیں

آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے دوسری بار صدر مملکت منتخب

اسلام آباد: آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے دوسری بار 14 ویں صدر مملکت منتخب ہوگئے۔آصف علی زرداری 255 ووٹ لیکر 14 ویں صدر منتخب ہوگئے، ان کے مدمقابل محمود اچکزئی کو 119 ووٹ ملے۔پنجاب اسمبلی میں 352 ووٹ کاسٹ…

امریکی صدر نے غزہ میں رمضان سےقبل سیز فائر کو مشکل قرار دیدیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے رمضان سے قبل غزہ میں سیز فائر کو مشکل قرار دے دیا۔غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی کوششیں جاری ہیں لیکن قاہرہ میں اس حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں اب…

برطانیہ میں مسلمانوں کو اسلاموفوبیا کا سامنا ہے: میئر لندن

میئر لندن صادق خان نے سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں ہر شعبہ زندگی میں بے انتہا ترقی کے باوجود مسلمانوں کو اسلامو فوبیا کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا…

چین کیلئے مبینہ جاسوسی کے الزام میں امریکی انٹیلی جنس اہلکار گرفتار

امریکی فوج نے چین کیلئے مبینہ طور پر جاسوسی کرنے کے الزام میں اپنے ہی ایک انٹیلی جنس اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سارجنٹ کوربن شلٹز کو…

غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پرتحفظ فراہم کیا جائے : او آئی سی

غزہ : اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے خواتین کے عالمی دن پرغزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سیکرٹری جنرل نے گزشتہ…

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا۔تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات کا ریکارڈ جمع کرا دیا، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق ضروری تفصیلات الیکشن کمیشن…

امریکا کا غزہ میں مزید امداد کیلئے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان

امریکی صدر نے غزہ میں مزید امداد پہنچانے کے لیے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے جمعرات کو اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب میں بندرگاہ کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا۔جوبائیڈن…

آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں، معاشی مسائل تک محدود ہے، ترجمان کا عمران خان کے خط پر ردعمل

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی ترجمان ایسٹر پیریز نے عمران خان کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں بلکہ معاشی مسائل تک محدود ہے۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

ہمالیہ کی سرحد پر مزید بھارتی فوج کی تعیناتی سے کشیدگی کم نہیں ہوگی، چین

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ بیجنگ کا ماننا ہے کہ بھارت کا اپنی متنازع سرحد پر مزید فوجیوں کو بھیجنے کا اقدام ’کشیدگی کم کرنے کے لیے سازگار نہیں ہے۔‘خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ میں…

کینیڈا: سری لنکا سے منتقل ہونے والے 4 بچوں سمیت 6 افراد قتل

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا کے قریب مضافات میں واقع گھر میں سری لنکا سے حال ہی میں منتقل ہونے والے 4 بچوں سمیت 6 افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ایک 19 سالہ طالب علم کو گرفتار…