بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 904 خبریں موجود ہیں

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں پولنگ

انتہاپسند بھارتی حکومت کی جانب سے اگست 2019 میں آرٹیکل 370 کو ختم کیے جانے کے بعد پہلی بار مقبوضہ جموں و کشمیر میں لوک سبھا کے انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی۔بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے وزیر اعظم…

برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے

واشنگٹن / بیجنگ: امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن 23 اپریل کو 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ…

اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی

اسرائیلی فوج نے رفح میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 11 افراد شہید اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بمباری سے بچنے کے لیے اپنے گھر…

اپنے دفاع کیلیے جو ضروری ہوا کریں گے ، اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے کہا ہے کہ اپنے دفاع کے لیے جو بھی ضروری ہوا کریں گے۔اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے جرمن اور برطانوی وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اسرائیل اپنے دفاع سے متعلق…

ایران میزائل حملے میں اسرائیل کے ایٹمی پلانٹ کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا

اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ ایران ہفتے کی شب کیےگئے میزائل اور ڈرون حملے میں اسرائیل کے دیمونہ جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔اسرائیلی اخبار کا کہنا ہےکہ اسرائیلی فوج کےفضائی دفاعی نظام نے…

اسرائیلی مظالم دنیا کے سامنے لانے والا فلسطینی صحافی 100 بااثر عالمی شخصیات میں شامل

اسرائیل کے مسلسل جبر، دہشتگردی کا شکار غزہ کی تباہی اور بربادی کو دنیا کے سامنے لانے والے فلسطینی صحافی معتز عزآئزہ 100 بااثر عالمی شخصیات میں شامل ہو گئے۔فلسطین یوں تو گزشتہ 70 سال سے قابض صہیونی ریاست کی…

گوگل نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف دیا

نیویارک: گوگل نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ کلاؤڈ کمپیوٹنگ معاہدے کے خلاف دھرنوں میں شرکت کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

آسٹریلین وزیراعظم کی چاقو حملے کے زخمی پاکستانی گارڈ کو مستقل ویزے کی پیشکش

آسٹریلین وزیر اعظم انتھونی البانیس نے چاقو حملے کے زخمی پاکستانی سکیورٹی گارڈ کو مستقل ویزے کی پیشکش کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ریڈیو انٹرویو کے دوران وزیر اعظم انتھونی البانیس نے تصدیق کی ہے کہ…

اسرائیل پر حملہ: امریکا کا ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان

واشنگٹن: اسرائیل پر جوابی حملے کے ردعمل کے پیش نظر امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا۔امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہاکہ امید ہے امریکا کے اتحادی اور…

امریکا نے قرضوں کے بوجھ سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی

امریکا نے قرضوں کے بوجھ سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کردی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان نے اپنی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے پیشرفت کی ہے،…