بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1082 خبریں موجود ہیں

لبنان کے اندر حملے کے لیے تیاری کر رہے ہیں ، اسرائیل

غزہ: اسرائیل کا کہنا ہے کہ لبنان کے اندر فوجی کارروائی کی تیاری کررہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے چیف آف اسٹاف ہرتزی ہیلفی نے بیان میں کہا کہ ہماری توجہ حزب اللہ سے مقابلے پر مرکوز ہے۔ لبنان…

غزہ جنگ میں حماس نہیں اسرائیل تباہ ہورہا ہے، سابق اسرائیلی جنرل

تل ابيب: سابق اسرائیلی فوجی افسر نے حماس کے ہاتھوں اسرائیل کو پہنچنے والے نقصان پر کہا ہے کہ درحقیقت حماس نہیں اسرائیل تباہ ہورہا ہے۔اسرائیلی اخبار ہارٹز میں شائع مضمون میں میجر جنرل (ر) یزہاک برک نے مشرق وسطیٰ…

مغربی کنارہ؛ اسرائیلی فائرنگ سے امریکی انسانی حقوق کی کارکن شہید

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے امریکی لڑکی شہید ہوگئی۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے نابلس کے قریب غزہ میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی فوج نے گولی چلادی…

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں خون کی ہولی جاری، مزید 61 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فورسز کی غزہ میں پٹی میں آگ اور خون کی ہولی جاری، گزشتہ دو روز میں اسرائیلی حملوں میں مزید 61 فلسطینی شہید، 162 افراد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے حلیمہ السعدیہ سکول پر اسرائیلی…

اتحادی افواج کا ستمبر 2025ء میں عراق سے انخلا کا معاہدہ

بغداد: واشنگٹن اور بغداد امریکی زیر قیادت اتحادی افواج کے عراق سے انخلا کے منصوبے کی مفاہمت پر پہنچ گئے ہیں۔خبر رساں ادارے رائٹرز نے متعدد باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس منصوبے میں ستمبر 2025 تک…

صدر بنا تو اسرائیل اور یہود دشمنی کی مرتکب جامعات کے فنڈز روک دوں گا، ٹرمپ

لاس ویگاس: امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ مظاہروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر بننے کے بعد اُن یونیورسٹیز کے فنڈز کم کردوں گا جنھوں نے اسرائیل اور یہود مخالف مواد پھیلانے…

فلاڈیلفیا راہداری سے پیچھے ہٹے تو یحییٰ سنوار یرغمالیوں کو لیکر بھاگ جائے گا، نیتن یاہو

تل ابیب: صحافیوں سے گفتگو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مصر کی فلاڈیلفیا راہداری سے اپنی فوجیں ہٹانے سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پریس کانفرنس کے دوران…

مصری آرمی چیف کا غزہ کی سرحد کا اچانک دورہ، سکیورٹی صورتِ حال کا جائزہ لیا

قاہرہ: مصر کے آرمی چیف آف سٹاف احمد فتحی خلیفہ نے سرحد کا اچانک دورہ کیا۔سرکاری ٹیلی ویژن نے فوج کے ترجمان کے حوالے سے اطلاع دی کہ مصر کے آرمی چیف آف سٹاف احمد فتحی خلیفہ نے سکیورٹی کی…

صدر جو بائیڈن کے بیٹے نے ٹیکس چوری کے الزامات کا اعتراف کر لیا

لاس اینجلس: صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کے مقدمے میں اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔54 سالہ ہنٹر بائیڈن نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران 1.4 ملین ڈالر ٹیکس ادا کرنے میں ناکامی سے…

برطانیہ یوکرین کو سیکڑوں نئے میزائل فراہم کرے گا

لندن: برطانیہ یوکرین کو اپنے فضائی دفاع کو بہتر بنانے کے لیے 650 نئے میزائل سسٹم بھیجے گا۔برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ‘لائٹ ویٹ ملٹی رول میزائل (ایل ایم ایم)’ سسٹم کی پہلی کھیپ جو فرانسیسی دفاعی گروپ تھیلز…