بین الاقوامی
بھارتی سپریم کورٹ نے اروند کجروال کو رہا کرکے مودی کے ارمانوں پر پانی پھیردیا
نئی دہلی: وزیراعلیٰ اروند کجریوال کو شراب پالیسی کیس میں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ وہ گزشتہ 6 ماہ سے اسیر تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند…
حماس نئی شرائط کے بغیر بائیڈن کے جنگ بندی فارمولے پر عمل درآمد کیلئے تیار
غزہ : حماس نے کہا ہے کہ نئی شرائط کے بغیر بائیڈن کے جنگ بندی فارمولے پر عمل درآمد کیلئے تیار ہیں۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے مذاکراتی وفد نے رہنما…
تاجکستان کے مفتیٔ اعظم پر مسجد کے باہر چاقو بردار ملزم کا حملہ
دوشنبے: تاجکستان کے مفتی اعظم سعید مکرم عبدالقدیر زادے چاقو بردار شخص کے حملے میں بال بال بچ گئے۔عرب میڈیا کے مطابق مفتیٔ اعظم سعید مکرم عبدالقدیر پر دارالحکومت دو شنبے کی جامع مسجد کا باہر اُس وقت چاقو سے…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کٹھوا میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کے…
غزہ میں اقوامِ متحدہ کے عملے کی ہلاکتوں پر احتساب نہ ہونا ناقابلِ قبول ہے؛ انتونیو گوتریس
جنیوا: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے غزہ میں امدادی کاموں میں مصروف اپنے رضاکاروں کی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس عدالتیں ہیں لیکن ان کے فیصلوں کا احترام نہیں کیا…
چین کیلئے جاسوسی پر سابق سی آئی اے افسر کو 10 سال قید کی سزا
واشنگٹن: امریکا میں چین کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق افسر 71 سالہ الیگزینڈر چنگ ما کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الیگزینڈر…
سمندری طوفان فرانسین امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا
نیویارک : سمندری طوفان فرانسین (Francine) امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان کے باعث 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں جس کے سبب شہریوں کو گھروں پر ہی رہنےکی ہدایت…
اسرائیلی فوج کا غزہ کے سکول پر حملہ، 18 افراد شہید
غزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بربریت کاسلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک مرکزی سکول پر فضائی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں شہید ہونیوالوں کی تعداد 18 ہوگئی ، اس سکول کو ایک…
نئے امریکی صدر سے پہلے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرلے گا، امریکا
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیلی کے سفارتی تعلقات غزہ جنگ بندی کے ساتھ شروع ہوجائیں گے اور نئے صدر کے آنے سے پہلے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرلے گا۔عالمی خبر…
ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا ریلیف، کرمنل کیس سزا کا اعلان صدارتی الیکشن کےبعد تک موخر
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب سے قبل بڑا ریلیف مل گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک اسٹیٹ کی سپریم کورٹ کے قائم مقام جسٹس جوآن مرچن نے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جعلسازی کے الزامات…