بین الاقوامی
دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد شدید غربت کا شکار ہیں: اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ افراد شدید غربت کا شکار ہیں جن میں نصف سے زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔دنیا بھر میں غربت…
یہودی سائنسدان کا قتل؛ ایران سے ایک لاکھ ڈالر لینے والا اسرائیلی گرفتار
تل ابیب: اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 35 سالہ ولادیمیر ورہووسکی کو حراست میں لے لیا جس نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 35 سالہ اسرائیلی شخص پر ایران…
انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردئیے
ڈھاکا: بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے حکومت مخالف مظاہرین کو قتل اور تشدد کے الزامات پر خود ساختہ جلاوطن سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کردیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹس غلام…
سابق صدر ٹرمپ پرکیلی فورنیا میں انتخابی مہم کے دوران جلسے میں ایک بار پھر قاتلانہ حملہ
کیلی فورنیا: سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلی فورنیا میں انتخابی مہم کے دوران جلسے میں ایک بار پھر ممکنہ قاتلانہ حملے سے بچ گئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اپوزیشن جماعت ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار صدر…
امریکہ کا جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم تھاڈ 100 فوجیوں کے ساتھ اسرائیل میں نصب
واشنگٹن: امریکا جدید ترین اینٹی میزائل بیٹری سسٹم ’’تھاڈ‘‘ اسرائیل کو فراہم کر رہا ہے تاکہ ایران کے میزائل اور ڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بنا سکے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمینل ہائی ایلٹیٹیوڈ ایریا ڈیفنس (THAAD) ایک…
اسرائیلی ہٹ دھرمی برقرار؛ لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے مرکز پر حملہ
بیروت: عالمی قیادت اور تنظیموں کے متنبہ کرنے کے باجود نے اسرائیلی فوج نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے مرکز پر حملہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی لبنان…
اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردی
اسرائیلی میڈیا نے گزشتہ روز شمالی اسرائیل میں فوجی بیس پر ہونے والے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں اسرائیلی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل ہرزی ہالیوی کی ہلاکت کی تردید کردی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز شمالی اسرائیل پر حزب اللہ…
بلجیم: بلدیاتی الیکشن میں پاکستانی نژاد امیدواروں نے بھی میدان مارلیا
برسلز: بیلجیئم میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ووٹرز نے پاکستانی نژاد تین امیدوار پر بھی اعتماد کا اظہار کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیلجیئم کے بلدیاتی الیکشن میں برسلز، آندرلیخت کمیون اور مولن بیک کمیوں کے علاقوں…
اکنامکس کا نوبل انعام؛ دولت کی عدم مساوات پر کام کرنے والے 3 ماہرین کے نام
نوبل انعام حاصل کرنے والے تینوں ماہرین امریکی جامعات میں پڑھاتے ہیںاقتصادیات کا نوبل انعام مشترکہ طور پر تین ماہرین معاشیات ترک نژاد امریکی ڈیرون آسیموگلو، برطانوی نژاد امریکی سائمن جانسن اور جیمز رابنسن کو اقوام کے درمیان دولت کی…
ترکیہ میں نبوت کا دعویٰ کرنے والا ملعون گرفتار؛ عرب میڈیا
انقرہ: ترکیہ کی ریاست کیناکلے میں مصطفیٰ شابوک نامی شخص کو نبوت کا جھوٹا دعویٰ اور لوگوں کے ساتھ مالی فراڈ کرنے پر حراست میں لے لیا گیا۔العربیہ نیوز کے مطابق اس شخص نے پہلے اپنا علیحدہ ایک گروپ بنایا…